• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جس کا لنک آپ کو پی ایم کیا ہے یعنی پہلا سبق اور اسکی تدریس
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
محترم محمد ارسلان بھائی آپ اسکا لنک بیٹھک اور گرائمر تعارف میں لگا دیں میں پی ایم سب کو کرنے کی کوشش کرتا ہوں جزاک اللہ خیرا
گزارش ہے کہ مجھے پڑھائی چھوڑے گیارہ سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔۔۔۔۔۔تو براہ کرم جہاں جہاں آپکی ضرورت ہوگی تو شفقت کیجیئے گا۔۔۔۔اور تھوڑا تھوڑا سبق دیجئیے گا۔۔۔کچھ بچے نالائق بھی رہ چکے ہیں۔۔۔میری طرح
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
گزارش ہے کہ مجھے پڑھائی چھوڑے گیارہ سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔۔۔۔۔۔تو براہ کرم جہاں جہاں آپکی ضرورت ہوگی تو شفقت کیجیئے گا۔۔۔۔اور تھوڑا تھوڑا سبق دیجئیے گا۔۔۔کچھ بچے نالائق بھی رہ چکے ہیں۔۔۔میری طرح
جی محترم بھائی پورا ہفتہ یہی ایک ہی سبق چلے گا پھر اگلے پورے ہفتے دوسرا سبق چلے گا مجھے بھی اور باقی بھائیوں کو بھی ہر وقت ٹائم نہیں ملتا اس لئے ہفتہ کا دورانیہ رکھا گیا ہے
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جی محترم بھائی پورا ہفتہ یہی ایک ہی سبق چلے گا پھر اگلے پورے ہفتے دوسرا سبق چلے گا مجھے بھی اور باقی بھائیوں کو بھی ہر وقت ٹائم نہیں ملتا اس لئے ہفتہ کا دورانیہ رکھا گیا ہے
کم از کم ہفتے میں دو کلاس تو ہوں ۔میں نے ابھی ایک ہفتے سے کلاس لینا شروع کیں ہیں طالبات کی اور یہ میرا پہلا تجربہ ہے تو مجھے ان اسباق کا کافی فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے ان شاءاللہ ،لہذا میری درخواست پہ ہمدردانہ غور فرمائیے گا استاد محترم۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
کم از کم ہفتے میں دو کلاس تو ہوں ۔میں نے ابھی ایک ہفتے سے کلاس لینا شروع کیں ہیں طالبات کی اور یہ میرا پہلا تجربہ ہے تو مجھے ان اسباق کا کافی فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے ان شاءاللہ ،لہذا میری درخواست پہ ہمدردانہ غور فرمائیے گا استاد محترم۔
اصل میں محترمہ اس عربی کورس میں بہت سے کاروباری حضرات بھی شامل ہیں۔۔۔۔پھر اسی بنا پر تھوڑا تھوڑا سبق ملنے سے بہتری آئے گی۔۔۔۔۔۔کیونکہ اس تھریڈ پر بہت سے مصروفیت کے حامل افراد شامل ہیں۔۔۔۔
خود استاد محترم بھی دیگر امور میں اپنی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔میں انکا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنے قیمتی لمحات میں سے یہ اللہ کے راہ میں وقف کیے۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
 
Top