• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
کم از کم ہفتے میں دو کلاس تو ہوں ۔میں نے ابھی ایک ہفتے سے کلاس لینا شروع کیں ہیں طالبات کی اور یہ میرا پہلا تجربہ ہے تو مجھے ان اسباق کا کافی فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے ان شاءاللہ ،لہذا میری درخواست پہ ہمدردانہ غور فرمائیے گا استاد محترم۔
جزاک اللہ بہنا اللہ آپ کو اور آپکی پوری فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے اور دین پر استقامت دے امین
ہفتہ میں دو دن کلاس کا آئیڈیئے پر عمل میں جو مشکل مجھے نظر آتی ہے وہ اوپر بھی بیان کی ہے کہ کچھ طلباء ہفتہ میں ایک آدھ دفعہ آن لائن ہوتے ہیں تو پھر انکی اسبق میں دلچسپی ختم ہو جانے کا امکان ہے تو میرے خیال میں اگر اپنے ان بھائیوں کے لئے دوسرے بھائی کچھ قربانی دے لیں تو انکا بھی فائدہ ہو جائے گا اللہ جزائے خیر دے امین
البتہ آگے چل کر اگر ہمارے ہم راہی کم ہو گئے تو شاید سب کے باہمی مشورے سے ٹائمنگ تبدیل کی جا سکے
 

عبدالاحد

مبتدی
شمولیت
جون 11، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
18
میرا نام بھی لکھ لیں ، میں بھی عربی کی کلاس لینا چاہتا ہوں۔۔۔۔ اور مجھے ٹائمنگ بھی بتائیں۔۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میرا نام بھی لکھ لیں ، میں بھی عربی کی کلاس لینا چاہتا ہوں۔۔۔۔ اور مجھے ٹائمنگ بھی بتائیں۔۔۔۔
محترم شاکر بھائی
ٹائمنگ کوئی فکس نہیں ویسے ہر ہفتہ میں ایک سبق پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں مگر لیٹ بھی ہو جاتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ اس لنک پر پہلے پڑھائے گئے تین اسباق دیکھ لیں اور اس لنک پر انکی تدریس دیکھ لیں
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو شاکر بھائی کا انتظار کریں اور جب وہ آپ کو کلاس میں شامل کر لیں گے تو متلقہ تدریس کے دھاگہ میں کسی سوال کر سکتے ہیں
 

SZ Shaikh

رکن
شمولیت
فروری 13، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
48
سعیدہ زبیر اسلام و علیکم
میرا نام بھی لکھ لیں ، میں بھی عربی کی کلاس لینا چاہتی ہوں۔۔۔۔ اور مجھے ٹائمنگ بھی بتائیں.
جزاک اللہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
http://forum.mohaddis.com/threads/عربی-سیکھنے-سے-متعلق-سوال.27432/
@ام ارحمہ سر فراز بہن بھی شامل ہونا چاہتی ہیں ۔
حج سے واپس اآنے کے بعد میں نے کلاس کے ممبران کی دلچسپی نہیں دیکھی اور خود بھی مصروفیت کی وجہ سے سستی کر گیا اگر سب ممبران دوبارہ متحرک ہوں گے تو شروع کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
بھائی مجھے بھی اس عربی کلاس میں شامل کر لیں، اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ کلاس کہاں ھو رھی ھے، لنک کیا ھے؟
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
83
السلام علیکم! کیا عربی کلاس روٹین پے چلنا شروع ہو گئی ہے ؟
 
Top