محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان
مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته،علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان
مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اس طرح التماس کیا جانا چاہیئے!
لنک درج ذیل ہے:
علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
گذارش نہیں گزارش ہوتا ہے.السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
التماس یعنی، گذارش،درخواست ، عرض
بقول شاعرگذارش نہیں گزارش ہوتا ہے.
بہت خوب. معلومات میں اضافہ.گذارش کی اصل فارسی ہے، اردو میں ''ذ'' کے ساتھ لکھا جاتا رہا، بعد میں ''ز'' کے ساتھ بھی مستعمل اور مقبول ہوا!
لکھنوی اردو بولنے والے محترم بابائے اردو کی برائڈل ریڈ کلر کی ڈی پی جس پر "انگریزی" میں ریختہ لکھا ہوا،اس سے قبل میرے نام کے ساتھ لگی تصویر پر ہی غور کیا ہوتا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بقول شاعر
گفتگو ریختہ میں نہ کر ہم سے
یہ ہماری زبان ہے پیارے
اس سے قبل میرے نام کے ساتھ لگی تصویر پر ہی غور کیا ہوتا!
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 25 جلد 04 فرہنگ آصفیہ - مولوی سید احمد دہلوی - اردو سائنس بورڈ، لاہور
گذارش کی اصل فارسی ہے، اردو میں ''ذ'' کے ساتھ لکھا جاتا رہا، بعد میں ''ز'' کے ساتھ بھی مستعمل اور مقبول ہوا!
ویسے میری اردو لکھنوی نہیں، بلکہ اردو کے مختلف اسلوب کا مجموعہ ہے جو کراچی میں ترویج پایا!لکھنوی اردو بولنے والے محترم بابائے اردو کی برائڈل ریڈ کلر کی ڈی پی جس پر "انگریزی" میں ریختہ لکھا ہوا،
ریختہ اردو کا پرانانام ہے!ریختہ کی وضاحت کرنے کا التماس ہے.
@خضر حیات بھائ! توجہ فرمائیں!میرا نام بنت تسنیم سے ہٹا کر صانعة الرجال کر دیں.