• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان

مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

السلام علیکم و رحمة الله و بركاته،

یہ لنک کھل نہیں رھا. برائے مہربانی کوئی متبادل لنک مہیا کر دیں.
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
اس طرح التماس کیا جانا چاہیئے!
لنک درج ذیل ہے:
علمائے حق اور علمائے سوء کی پہچان ! مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

وعليكم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء.
مجھے التماس کا مفہوم معلوم نہیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
التماس یعنی، گذارش،درخواست ، عرض
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گذارش نہیں گزارش ہوتا ہے.
بقول شاعر
گفتگو ریختہ میں نہ کر ہم سے
یہ ہماری زبان ہے پیارے

اس سے قبل میرے نام کے ساتھ لگی تصویر پر ہی غور کیا ہوتا!
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 25 جلد 04 فرہنگ آصفیہ - مولوی سید احمد دہلوی - اردو سائنس بورڈ، لاہور

گذارش کی اصل فارسی ہے، اردو میں ''ذ'' کے ساتھ لکھا جاتا رہا، بعد میں ''ز'' کے ساتھ بھی مستعمل اور مقبول ہوا!
 
Last edited:
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
گذارش کی اصل فارسی ہے، اردو میں ''ذ'' کے ساتھ لکھا جاتا رہا، بعد میں ''ز'' کے ساتھ بھی مستعمل اور مقبول ہوا!
بہت خوب. معلومات میں اضافہ.

اس سے قبل میرے نام کے ساتھ لگی تصویر پر ہی غور کیا ہوتا!
لکھنوی اردو بولنے والے محترم بابائے اردو کی برائڈل ریڈ کلر کی ڈی پی جس پر "انگریزی" میں ریختہ لکھا ہوا،
ماشاء اللہ

ریختہ کی وضاحت کرنے کا التماس ہے.
 
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
269
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
66
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

بقول شاعر
گفتگو ریختہ میں نہ کر ہم سے
یہ ہماری زبان ہے پیارے

اس سے قبل میرے نام کے ساتھ لگی تصویر پر ہی غور کیا ہوتا!
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 25 جلد 04 فرہنگ آصفیہ - مولوی سید احمد دہلوی - اردو سائنس بورڈ، لاہور

گذارش کی اصل فارسی ہے، اردو میں ''ذ'' کے ساتھ لکھا جاتا رہا، بعد میں ''ز'' کے ساتھ بھی مستعمل اور مقبول ہوا!

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
پروفائل نیم کیسے تبدیل ہوتا ہے؟
میرا نام بنت تسنیم سے ہٹا کر صانعة الرجال کر دیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لکھنوی اردو بولنے والے محترم بابائے اردو کی برائڈل ریڈ کلر کی ڈی پی جس پر "انگریزی" میں ریختہ لکھا ہوا،
ویسے میری اردو لکھنوی نہیں، بلکہ اردو کے مختلف اسلوب کا مجموعہ ہے جو کراچی میں ترویج پایا!
ریختہ کی وضاحت کرنے کا التماس ہے.
ریختہ اردو کا پرانانام ہے!
اردو زبان کی ایک بہت اعلی ویب سائٹ ریختہ ہے، اس پر تاریخ ، ادب اور دیگر موضوعات پر بہت سی کتب بھی پڑھنے کو میسر ہیں!
میرا نام بنت تسنیم سے ہٹا کر صانعة الرجال کر دیں.
@خضر حیات بھائ! توجہ فرمائیں!
 
Top