محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر ولاحول ولا قوۃ الا باللہمیرے علم کی مطابق اہل الحدیث کی اکثر مساجد اور مدارس کی دیواریں ان خوبصورت الفاظ سے مزین ہوتی ہیں
سہج بھائی جان۔کیا آپ قرآن اور فرمان نبیﷺ سے صحابہ کرام کے بارہ میں گستاخیاں پیش کریں گے۔؟ اناللہ وانا الیہ راجعون، اناللہ وانا الیہ راجعون۔کیونکہ آپ کو بھی معلوم ہے کہ اہل حدیث صرف دو باتوں کو مانتے ہیں۔
یاد رکھو سہج بھائی جان اور باقی سب ساتھی بھی ۔کہ ہم قرآن وحدیث پر چلنے والے ہیں ۔ہمارے سامنے یہ مت پیش کیا جائے کہ تمہارے ان علماء و اکابر نے یہ کہا ہے وہ کہا ہے ۔اگر پیش کرنی ہے تو قرآن کی بات پیش کرو محمدﷺ کا فرمان پیش کرو۔
ہاں ہم اپنے علماء و اکابرین کی عزت کرتے ہیں ،اور آپ لوگوں سے بھی زیادہ کرتے ہیں ۔قولا بھی اور عملا بھی ۔ لیکن عزت تب تک کرتے ہیں جب تک وہ قرآن وحدیث کو تھامے رکھتے ہیں کسی بھی مسئلہ میں اگر وہ قرآن و حدیث کے مخالف بات کرتے ہیں۔ تو ہمارا ہاتھ ان سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ہاں وہ بھی انسان ہیں اور انسان سے غلطی ہوسکتی ہے۔جہاں غلطی ہوجائے وہاں ہم اپنے اکابرین کی بات کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔
اور آپ لوگ تو مانتے ہی اپنے اکابرین کی ہیں بھائی جان۔اور وہ بھی صرف زبان کی حد تک ۔تو اس وجہ سے ہماری طرف سے تمہارے اکابرین کے حوالہ جات پیش کیے جاتے ہیں اور تم ہو کہ ماننے تک ہی تیار نہیں ہوتے۔
کیا تم لوگ اس بات کا اقرار کرتے ہو کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے ذات کے علاوہ کوئی بھی ذات ایسی نہیں جو معصوم عن الخطاء ہو۔؟
جی جناب مجھے معلوم ہے کہ آپ کا کیا جواب ہوگا۔لیکن آپ کا جواب کیسے ہوتا ہے وہ بھی سن لیں ۔جب کسی اہل الحدیث بھائی کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ کیا امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ نےغلطی کی ہے یا نہیں ؟ یا ان سے کوئی اجتہادی خطاء ہوئی کہ نہیں ۔؟ یا غلطی کرسکتے تھے یا نہیں ؟ تو آپ احباب کی طرف سے جواب یہ ہوتا ہے کہ کرسکتے تھے لیکن کی نہیں ہے۔
تو بھائی جان یہ وجہ ہے جس کی وجہ سے ہمارے اہل حدیث بھائی آپ حضرات کو پھر آپ کے اکابرین کے بارہ میں بتاتے ہیں کہ جن کے تم شیدائی ہو اور جن کی ہر بات کےسامنے تم سرتسلیم خم کرلیتے ہو انہوں نے تو یہاں تک بھی فرمایا ہے۔
اچھا بھائی جان زاہد بن فیض بھائی کی پوسٹ کے بارہ میں آپ کا کیا خیال ہے ۔؟؟
اور ایک نظر پوسٹ نمبر 13 پر بھی ڈال لینا۔
جزاکم اللہ خیرا
کیا بات ہے گڈ مسلم بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کو قیامت والے دن نبی کریم ﷺ کے حوض کوثر کا پانی نصیب فرمائے آمین۔اللہ تعالیٰ قیامت والے دن آپ کو روشن سفید چہرے والوں میں شامل کرے۔آمین
اپنے نام کی طرح عملی طور پر بھی گڈ مسلم ہی ہیں آپ ۔ماشاءاللہ