السلام علیکم
صاحب تھریڈ نے ہائیڈنگ جو دی اس میں اور نقل تحریر میں کتنا فرق ھے، وہ سامنے ھے بتانے کی ضرورت نہیں، دوسرا نقل تحریر میں دعائیا کلمات کے ساتھ نام ذکر کیا گیا ھے اور ہائیڈنگ میں دعا کی ضرورت ہی نہیں محسوس کی گئی۔
========
میں نے اپنی رائے اس خواب پر دی تھی جو بالکل درست ھے اب
وقت صاحب پوری دنیا کے خواب اکٹھے کر کے لے آئیں اور خود میں ہی بربراتے رہیں تو اس پر تو رائے دینے کی ضرورت ہی نہیں شائد یہ ان کی پرسنل جاب ھے۔
محترم وقت جزاک اللہ خیر! آپ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ہیں اس لئے جذبات میں کیا سے کیا لکھ گئے، آپ کے جذبات کو ایک طرف رکھ کے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
حضرت فاطمة الزهرة رضى الله عنها، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
بیٹی ہیں جو خواب میں تشریف لائیں۔ اور وقت صاحب جذبات میں آپ دو بیوؤں پر رائے دے رہے ہیں حدیث مبارکہ کے ساتھ یہاں دوسرا سوال بھی اٹھتا ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیویاں تھی اس کا بھی آپ کو علم ھے یا نہیں اگر ھے تو پھر کیا ان دو کے علاوہ باقی سب کو اجازت تھی غیر محرم کو دیکھنے کی؟ اور اگر تھی تو کیوں یہ جواب مجھے نہیں بتانا خود ہی اس پر مطالعہ فرما لیں۔
محترم میری واقع ہی کوئی اوقات نہیں گناہ گار ہیں شرم و حیا ضرور ھے۔
وقت صاحب آپ خواب میں اور حقیقت میں بھی اپنی ماں، جوان بیٹی، بہن کو بھی گلے لگا لیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
وقت صاحب اس کا جواب پریکٹکلی آپ کو آپ کے کسی دھاگہ یا مراسلہ میں ہی ملے گا اس وقت کا انتظار کریں۔
جزاک اللہ خیر
والسلام