آصف حسین
مبتدی
- شمولیت
- جنوری 27، 2016
- پیغامات
- 24
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 25
محترم میں خود ہی فرض نہیں کر رہا ہوں بلکہ محترم اسحاق بھائی کے جوابات سے ایسا ہی لگ رہا ہے ۔ ویسے اس ٹاپک کا نام بھی غلط ہے
" علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں "
اس نام سے سیدھے عیان ہے کہ اس حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی بے جا کوشش ہو رہی ہے ۔ بہتر ہوتا کہ پہلے اس حدیث پر اجمالی بحث کی جاتی بعد میں ثابت ہوتا کہ آیا یہ کذب ہے یا نہیں
ویسے محترم اسحاق صاحب نے ابھی تک سنن ترمذی کی اس روایت کا جواب نہیں دیا
نوٹ : اس حدیث کا تعلق اسی بحث کے ساتھ ہے