کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
جزاک اللہ بھائیمیں نے اہلحدیث علماء سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی مجھے یہی جواب دیا ہے اس لئے میں نے اس تھریڈ سے اپنے پیغامات ڈیلیٹ کر دئیے ہیں۔
لیکن ان پیغامات کو آپ باقی ہی رکھتے تو اچھا ہوتا۔ایسے تو بحث کی سمجھ ہی نہیں آئے گی قاری کو کس پوسٹ کے جواب میں یہ پوسٹس ہیں۔اوراس کے ساتھ اب آپ کا اس مسئلہ میں کیا موقف ہے وہ بھی واضح کردیں