حبیب زدران
رکن
- شمولیت
- دسمبر 28، 2011
- پیغامات
- 153
- ری ایکشن اسکور
- 420
- پوائنٹ
- 57
استغفراللہراجاصاحب ہماری غلط فہمی دور کرنے آئے تھے۔ لیکن ایک مطالبے اور دو سوالوں سے گویا ان کا ہارٹ فیل ہی ہوگیا۔
آمیناللہ تعالیٰ راجا بھائی پر رحمت فرمائے آمین
دل کی نیت تو اللہ ہی جانتا ہے،میں نے ظاہری الفاظ کو دیکھ کر کہا،خیر آپ نے غلطی تسلیم کر لی،اللہ تعالیٰ آپ پر بھی رحم فرمائے آمینآمین
ویسے ارسلان بھائی ہارٹ فیل سے ہمارا مقصد وہ ہرگز نہیں تھا جو آپ سمجھے ہیں۔ بہر حال آپکو دکھ پہنچا جس پر ہمیں افسوس ہے۔ اس کیلئے ہماری معذرت قبول کر لیں