• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اس بات کو تھریڈ کے موضوع سے خارج سمجھتے ہوئے صرف ایک جملہ تفسیر ابن کثیر سے نقل کر رہا ہوں:
وقال علي بن أبي طلحة، عن ابن عباس: {وأولي الأمر منكم} يعني: أهل الفقه والدين. وكذا قال مجاهد، وعطاء، والحسن البصري، وأبو العالية: {وأولي الأمر منكم} يعني: العلماء. والظاهر -والله أعلم-أن الآية في جميع (4) أولي الأمر من الأمراء والعلماء، كما تقدم.
"علی بن ابی طلحہ نے ابن عباس رض سے روایت کرتے ہوئے کہا: و اولی الامر منکم یعنی اہل فقہ و الدین۔ اور مجاہد اور عطا اور حسن بصری نے فرمایا ہے۔ اور ابو العالیہ نے کہا ہے: و اولی الامر منکم یعنی علماء۔ اور ظاہر یہ ہے۔ و اللہ اعلم۔ کہ اولی الامر امراء اور علماء (دونوں میں سے) ہیں جیسا کہ پیچھے گزر گیا۔"
جزاك الله خيرا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اکثرو بیشتر محدثین و مجتہدین و اہل سلف کی بات کو بلا دلیل مان کر اور پیش کرکے آپ کیا بنے؟؟؟
خیر یہ بات ذہن میں رکھیں کہ جس زمانہ کے محدثین و مجتہدین و اہل علم نے یہ کہا اس وقت صاحبِ اقتدار عموماً صاحبِ علم ہوتے تھے۔ اس آیت میں بھی حقیقی طور پر صاحبِ علم کی طرف ہی رجوع ہے نہ کہ صاحبِ اقتدار۔ کیونکہ ”فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ “ سے واضح ہوجاتا ہے کہ یہ صاحبِ اقتدار نہیں بلکہ صاحبِ علم مراد ہیں۔ کیونکہ صاحب اقتدار تو اکیلا ہوتا ہے اس کا جھگڑا کس سے ہونا ہے؟
محترم اشماریہ بهائی سے اتفاق کرتے ہوئے اور تفسیر ان کثیر کے اردو ترجمہ کو پڑہنے کے بعد چند ابہام پر وضاحت چاہتا ہوں تاکہ معاملہ روز روشن کی طرح عیاں ہو جائے ۔ محترم اشماریہ بهائی کی طرح مجہے بهی اتفاق ہے کہ ان باتوں کا جاری تہریڈ سے کوئی تعلق نہیں ۔

ﺍﮐﺜﺮﻭ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﻭ ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﻭ ﺍﮨﻞ ﺳﻠﻒ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﻼ‌ ﺩﻟﯿﻞ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ (1)ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ؟؟؟(2) ﺧﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ﻭ ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﻭ ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺻﺎﺣﺐِ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ-(3)ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻃﻮﺭ(4) ﭘﺮ ﺻﺎﺣﺐِ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﮨﯽ ﺭﺟﻮﻉ ﮨﮯ (5) ﻧﮧ ﮐﮧ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ-(6) ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ”ﻓَﺈِﻥْ ﺗَﻨَﺎﺯَﻋْﺘُﻢْ “ ﺳﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺻﺎﺣﺐِ ﻋﻠﻢ ﻣﺮﺍﺩ ﮨﯿﮟ-(7) ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺗﻮ ﺍﮐﯿﻼ‌ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ؟(8)

نقاط :

(1) ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ﺳﮯ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻗﻮﻝ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ، ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﺴﻠﻒ ﺍﻟﺼﺎﻟﺤﯿﻦ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ؟
(2) ﺍﺳﮑﻮ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﺒﮩﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮐﮩﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﮩﮯ -
(3) ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ، ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ! ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﻬﯽ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ .
(4) ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻃﻮﺭ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﻃﻠﺐ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺍﺱ ﭘﺮ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ .(5) ﺍﻭﺭ (6) ﺻﺮﻑ ﺻﺎﺣﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﻟﯿﻞ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺁﭖ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ .
(7) ﯾﮧ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻇﺎﮨﺮ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺃﺩﻟﺔ ﺍﻟﺜﺎﺑﺘﻪ ﮐﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﻗﻄﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯽ ، ﭼﻨﺪ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ .
(8) ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺳﻤﺠﮩﺎﺋﯿﮟ -

قارئین کرام ، اس بار قرآن کی آیت کے مفہوم کا معاملہ ہے ۔
جب تک مکمل وضاحت نا مل جائے آپ سے امید ہیکہ اس وقت تک انتظار فرمائینگے ۔

والسلام
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
(1) ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ﺳﮯ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻗﻮﻝ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ، ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﺴﻠﻒ ﺍﻟﺼﺎﻟﺤﯿﻦ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ؟
محترم عبد الرحمان بھٹی بھائی کی اس بات کا مفہوم یہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے بلادلیل بات ماننے کو حضرات کی جانب سے تقلید کہا جاتا ہے اور تقلید کی جا بجا شناعت بیان کی جاتی ہے تو یہاں بھی بلا تقلید ماننے پر ان بھائی کو خود کو مقلد کہنا چاہیے۔ ان کا مقصد ان محدثین و سلف پر اعتراض نہیں ہے کہ انہوں نے بلا دلیل کہا ہے۔
واللہ اعلم
 
محترم اشماریہ بهائی
یہ اردو زبان میں ہے ۔ اور سیدہا مطلب یہ ہیکہ "بعض" محدثین ، مجتہدین اور علماء السلف کی بات کو بلا دلیل مانتے ہیں ۔ اگرچہ یہ بات تو انہوں نے جواد صاحب کے مراسلے کے جواب میں لکہی ہے تو جواد صاحب والا مراسلہ پڑہنا لازم ہو گیا ۔ جسطرح آپ نے ابن کثیر رحمہ اللہ کی تفسیر کا حوالہ دیا تو مجہے پڑہنا پڑہا ۔ اسی غرض سے وضاحتیں مانگی ہیں ۔ اہل علم سے پوچہا کہ کن کن پر بالواسطہ ضرب پڑتی ہے ۔ ابهی تک کوئی نتیجہ میں نے اخذ نہیں کیا ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جیسے بلادلیل بات ماننے کو حضرات کی جانب سے تقلید کہا جاتا ہے اور تقلید کی جا بجا شناعت بیان کی جاتی ہے تو یہاں بھی بلا تقلید ماننے پر ان بھائی کو خود کو مقلد کہنا چاہیے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم جناب اشماریہ صاحب. لۓ گۓ اقتباس کو واضح کر دیں. خاص طور سے خط کشیدہ الفاظ کی.
جزاک اللہ خیرا.

والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم! آپ نے ماشاء اللہ بڑی باریک بینی سے اس کو ملاحظہ فرمایا ہے۔ اللہ کرے کہ یہ طریقۂ کار ہر ایک کے لئے اور ہر جگہ استعمال ہو اور ہر اہلحدیث کہلانے والا ہر جگہ ایسی فکر کرے۔
محترم! جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ اکثر ”خاص“ فونٹس میں ایک لائن میں کریکٹرز کی تعداد کی کمی بیشی سے بھی ہو جاتا ہے جب کہ ”لائن الائنمنٹ جسٹی فائی سلیکٹڈ“ ہو۔
ایسے کام فیس بک پر بھرے پڑے ہیں ہو سکے تو اس آپ اس کتاب کا صفحہ اصل سکین کر کے لگا دیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو آپ کے لئے مشکل نہیں اردو بازار جائیں اور وہاں سے اپنے کیمرے سے اس صفحہ پر تصویر لے کر پیش کر سکتے ہیں۔۔ کریکٹرز کی تعداد والا مسئلہ شعرو شاعری میں دیکھا گیا ہے، قرآن مجید کے عربی متن میں نہیں، آپ سے گزارش ہے آپ ویسا ہی اسم اللہ یہاں ٹائپ کر کے دکھا دیں۔

پیج تیار کرنے والے نے پیج پورا نہیں ڈالا دوسری باریک بینی اس کے اندر بھی ہے۔

کتاب لکھنے والا عام بندہ تو ہوتا نہیں کہ ایسی غلطی کرے جبکہ وہ قرآن مجید سے اس جیسی مزید آیات بھی پیش کر رہا ہو سمجھانے کے لئے اور اس آیت یا کسی میں وہ کمی کر دے اس لئے تحریف کا الزام لگانا بےبنیاد ہے۔ مجھے یہ کتاب نٹ پر تلاش کرنے سے نہیں ملی اور نہ ہی اس کتاب میں دئے گئے نام سامنے آئے۔

والسلام
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم عبد الرحمان بھٹی بھائی کی اس بات کا مفہوم یہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے بلادلیل بات ماننے کو حضرات کی جانب سے تقلید کہا جاتا ہے اور تقلید کی جا بجا شناعت بیان کی جاتی ہے تو یہاں بھی بلا تقلید ماننے پر ان بھائی کو خود کو مقلد کہنا چاہیے۔ ان کا مقصد ان محدثین و سلف پر اعتراض نہیں ہے کہ انہوں نے بلا دلیل کہا ہے۔
واللہ اعلم
سو فی صد متفق
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کریکٹرز کی تعداد والا مسئلہ شعرو شاعری میں دیکھا گیا ہے، قرآن مجید کے عربی متن میں نہیں
ان پیج میں اس قسم کے فرق اکثر و بیشتر دیکھنے میں آتے رہے ہیں جس وقت میں اپنی تحریریں ان پیج میں محفوظ کیا کرتا تھا۔ آج کل ”ایم ایس ورڈ“ پر لکھتا ہوں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نقاط :

(1) ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ﺳﮯ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻗﻮﻝ ﮐﯽ ﺯﺩ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ، ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﺴﻠﻒ ﺍﻟﺼﺎﻟﺤﯿﻦ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ؟
(2) ﺍﺳﮑﻮ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﺒﮩﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﮐﮩﺎ ﻭﺍﺿﺢ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﮩﮯ -
(3) ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺤﺪﺛﯿﻦ ، ﻣﺠﺘﮩﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻞ ﻋﻠﻢ ! ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﻬﯽ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ .
(4) ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻃﻮﺭ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﻃﻠﺐ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺍﺱ ﭘﺮ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ .(5) ﺍﻭﺭ (6) ﺻﺮﻑ ﺻﺎﺣﺐ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﻟﯿﻞ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ ﺁﭖ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ .
(7) ﯾﮧ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻇﺎﮨﺮ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺃﺩﻟﺔ ﺍﻟﺜﺎﺑﺘﻪ ﮐﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﻗﻄﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯽ ، ﭼﻨﺪ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﯾﮟ .
(8) ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺳﻤﺠﮩﺎﺋﯿﮟ -

قارئین کرام ، اس بار قرآن کی آیت کے مفہوم کا معاملہ ہے ۔
جب تک مکمل وضاحت نا مل جائے آپ سے امید ہیکہ اس وقت تک انتظار فرمائینگے ۔

والسلام
اس پر علیحدہ تھریڈ میں بات کرلیں۔
 
Top