• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ہو سکتا ہے کہ مصنف نے غلطی سے ایسا کیا ہو یا پھر کتاب کی چھپائی میں کوئی غلطی ہو گی ہو۔ لیکن اگر واقعی اِس نے جان بوجہ کر ایسا کیا ہے تو اِس کا یہ عمل یہودیوں اور نصرانیوں والا عمل ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ظاہرا تو غلطی ہی معلوم ہوتی ہے۔ اتنی بڑی ظاہری تحریف قرآن کریم میں کوئی نہیں کرتا۔
اس کا کوئی لنک بھی نہیں ملا۔

ویسے ایک تھریڈ یاد آ گیا جس میں ایک بڑے دیوبندی عالم پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے آیت لکھنے میں تحریف کی ہے۔ حالانکہ وہاں بھی غلطی ہی ہوئی تھی۔
بہر حال بعض لوگوں کے دینے کے باٹ اور اور لینے کے اور ہوتے ہیں۔۔۔
حفظنا اللہ من التعصب۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

کیا اس تھریڈ کی طرف رہنمائ مل سکتی ھے؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ویسے ایک تھریڈ یاد آ گیا جس میں ایک بڑے دیوبندی عالم پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ اس نے آیت لکھنے میں تحریف کی ہے۔ حالانکہ وہاں بھی غلطی ہی ہوئی تھی۔
محترم! اس میں اور اس میں زمین آسمان کا فرق ہے کہ دیوبندی عالم سے عربی متن میلفظ چھوٹے تھے مگر اردو ترجمہ موجود تھا۔
یہاں عربی اور اردو ترجمہ دونوں جگہ پر الفاظ حذف ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ڈاکٹر شیخ مولا بخش
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب کنعان صاحب!
نام تو اس کتاب پر بھی تھا. مقصود کتاب کا لنک ھے.
جزاک اللہ خیرا

والسلام
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
Untitled.png

جہاں تحریف کا الزام ہے وہاں اسم اللہ میں سپیس زیادہ ہے باقی پورے صفحہ میں اسم اللہ سے اس کا موازمہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک ہی صفحہ میں فونٹس کی تبدیلی نہیں ہوتی۔ باقی اسحاق بھائی نے جو بات لکھی وہ درست ہے جس پر ابھی تک جواب سامنے نہیں آیا۔
 
Last edited:
Top