ڈانلوڈ نہیں ہو رہا۔ کوئی اور لنک ہو تو وہ بھی دیدیں
ڈانلوڈ نہیں ہو رہا۔ کوئی اور لنک ہو تو وہ بھی دیدیں
’’اس کا یہ مطلب‘‘ آپکا خود تراشیدہ مطلب ہے اور ہماری اصل عبارت کا مطلب صرف یہ ہے کہ صرف اور صرف اہل حدیث ہی حق پر ہیں باقی سب گمراہ ہیں اور یہ تعصب نہیں بلکہ ناقابل انکار حقیقت ہے۔بھائی، یہ تو آپ کے اندر کا تعصب ہے اور کچھ نہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اہل حدیث جوہیں صرف وہی مسلمان ہیں باقی سب کافر ہیں۔
’’اس کا یہ مطلب‘‘ آپکا خود تراشیدہ مطلب ہے اور ہماری اصل عبارت کا مطلب صرف یہ ہے کہ صرف اور صرف اہل حدیث ہی حق پر ہیں باقی سب گمراہ ہیں اور یہ تعصب نہیں بلکہ ناقابل انکار حقیقت ہے۔
http://faizemadani.blogspot.com/2013/03/fatawa-razawiya.htmlڈانلوڈ نہیں ہو رہا۔ کوئی اور لنک ہو تو وہ بھی دیدیں
وہ ایسے جی کہ اہل حدیث کے ’’امام اعظم‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جبکہ مقلدوں کے ’’امام اعظم‘‘ ابوحنیفہ صاحب ہیں۔ اہل حدیث خود پر قرآن و حدیث حجت سمجھتے ہیں جبکہ مقلد خود پر قرآن و حدیث نہیں بلکہ قول امام حجت سمجھتا ہے۔ مقلدین اپنی زبانوں سے چاہے جو بھی جھوٹے دعویٰ کریں لیکن حقیقت یہی ہے جسے بیان کردیا گیا ہے۔ کیا یہ دو باتیں غیر اہل حدیثوں کی گمراہی کے لئے کافی نہیں؟؟؟وہ کیسے جی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ یہ دعوٰی کر سکتے ہیں کہ آپ کے علاوہ سب گمراہ ہیں
آپ گمراہ کی بات کررہے ہیں ہم کہتے ہیں کہ فتاویٰ رضویہ کا مصنف برصغیر کے مشرکوں کا امام یعنی امام المشرکین اور کافر تھا۔ میں نے ایک مضمون لکھا ہے ’’اعلیٰ حضرت کا انجام بد‘‘ جس میں احمد رضا کا کفر پر مرنا ثابت کیا ہے۔ ابھی مضمون قلمی شکل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسے مکمل کرکے ضرور شئیر کروں گا۔ارسلان بھائی،آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ وہ گمراہ شخص تھاجس نے فتاویٰ رضویہ لکھی؟
بھائی پلیز مجھے ضرور سینڈ کیجئے گا میں بھی جاننا چاہتا ہوں اس بندے کا کفروشرکآپ گمراہ کی بات کررہے ہیں ہم کہتے ہیں کہ فتاویٰ رضویہ کا مصنف برصغیر کے مشرکوں کا امام یعنی امام المشرکین اور کافر تھا۔ میں نے ایک مضمون لکھا ہے ’’اعلیٰ حضرت کا انجام بد‘‘ جس میں احمد رضا کا کفر پر مرنا ثابت کیا ہے۔ ابھی مضمون قلمی شکل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسے مکمل کرکے ضرور شئیر کروں گا۔
آپ گمراہ کی بات کررہے ہیں ہم کہتے ہیں کہ فتاویٰ رضویہ کا مصنف برصغیر کے مشرکوں کا امام یعنی امام المشرکین اور کافر تھا۔ میں نے ایک مضمون لکھا ہے ’’اعلیٰ حضرت کا انجام بد‘‘ جس میں احمد رضا کا کفر پر مرنا ثابت کیا ہے۔ ابھی مضمون قلمی شکل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسے مکمل کرکے ضرور شئیر کروں گا۔
مجھے کچھ یاد نہیں رہا، اصل میں کافی عرصے بعد واپسی ہوئی ہے مجھے بتا دیں آپ کس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں؟معذرتا
عبداللہ بن آدم
جناب اس کو ابھی رہنے دیں جب تک وہ کمپوز نہیں ہوتا وہ صفات والا آپ کا تھریڈ آپ کی عنایت کا منتظر ہے
اگر برضا و رغبت اس کو جاری رکھیں