محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اس کے عقائد و نظریات اس کی گمراہی پر دلیل ہیں۔آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ فتاویہ رضویہ کا مصنف ایک گمراہ شخص تھا ۔ ؟؟؟؟؟
اس کے عقائد و نظریات اس کی گمراہی پر دلیل ہیں۔آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ فتاویہ رضویہ کا مصنف ایک گمراہ شخص تھا ۔ ؟؟؟؟؟
اگر کسی کے چند تفردات کی وجہ سے آپ اسے گمراہ کہ رہے تو دنیا میں کوئی بھی ایسا عالم نہیں ہو گا جس کے تفردات نہ ہو تو پھر باقی لوگوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس کے عقائد و نظریات اس کی گمراہی پر دلیل ہیں۔
آپ کا محمد بن عبد الوھاب کے نظریات کے بارے میں کیا خیال ہےاس کے عقائد و نظریات اس کی گمراہی پر دلیل ہیں۔
http://www.irshad-ul-islam.com/showthread.php?3382-Fatawa-Rizvia-in-urdu-pdf-download-just-238-mbمجھے فتاویٰ رضویہ آن لائن چاہئے کسی کو معلوم ہو تو اس مفید کتاب تک رسائی کا لنک فراہم کرے
اردوبازار سےمل جائے گاجس کی قیمت 2600سو روپے ہے میں معلوم کروایا ہےاسلام علیکم و رحمتہ اللہ،
میں امام احمد رضا خاں رحمہ اللہ تعالیٰ کی فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
کوئی مستند ناشر ہو آپ کی نظر میں؟
واسلام ،
محمد اسد
ارسلان بھائی،آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ وہ گمراہ شخص تھاجس نے فتاویٰ رضویہ لکھی؟اسد بھائی سے گزارش ہے کہ فتاوی رضویہ ایک گمراہ شخص کی لکھی ہوئی کتاب ہے، اس سے اپنے آپ کو دور رکھیں، اس کتاب میں قرآن و سنت کے خلاف عقائد کی بھرمار ہے۔
اس منہج کے ہوتے ہوئے چاہے آپ اپنے آپ کو کچھ نہ کہیں لیکن لوگ آپ کو ضرور وہابی کہیں گے۔
بھائی، یہ تو آپ کے اندر کا تعصب ہے اور کچھ نہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اہل حدیث جوہیں صرف وہی مسلمان ہیں باقی سب کافر ہیں،۔یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کا قرآن وحدیث پر عمل کا دعویٰ سیاہ ترین جھوٹ ہے۔ لیکن جو شخص اہل حدیث کو قرآن و حدیث کا پیرو نہیں مانتا وہ بذات خود جھوٹا اور گمراہ ہے کیونکہ اہل حدیث کے علاوہ دنیا کا کوئی ایسا فرقہ یا جماعت نہیں ہے جو قرآن و حدیث کی پیروی کا صحیح علمبردار ہو۔
نوید بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ارسلان صاحب سے گزارش ہے کہ دلیل لائیں؟آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ فتاویہ رضویہ کا مصنف ایک گمراہ شخص تھا ۔ ؟؟؟؟؟
کتنی جلدوں میں ہے یہ؟اردوبازار سےمل جائے گاجس کی قیمت 2600سو روپے ہے میں معلوم کروایا ہے