• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ رضویہ کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بھائی، یہ تو آپ کے اندر کا تعصب ہے اور کچھ نہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اہل حدیث جوہیں صرف وہی مسلمان ہیں باقی سب کافر ہیں۔
’’اس کا یہ مطلب‘‘ آپکا خود تراشیدہ مطلب ہے اور ہماری اصل عبارت کا مطلب صرف یہ ہے کہ صرف اور صرف اہل حدیث ہی حق پر ہیں باقی سب گمراہ ہیں اور یہ تعصب نہیں بلکہ ناقابل انکار حقیقت ہے۔
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
’’اس کا یہ مطلب‘‘ آپکا خود تراشیدہ مطلب ہے اور ہماری اصل عبارت کا مطلب صرف یہ ہے کہ صرف اور صرف اہل حدیث ہی حق پر ہیں باقی سب گمراہ ہیں اور یہ تعصب نہیں بلکہ ناقابل انکار حقیقت ہے۔

وہ کیسے جی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ یہ دعوٰی کر سکتے ہیں کہ آپ کے علاوہ سب گمراہ ہیں
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
وہ کیسے جی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ یہ دعوٰی کر سکتے ہیں کہ آپ کے علاوہ سب گمراہ ہیں
وہ ایسے جی کہ اہل حدیث کے ’’امام اعظم‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جبکہ مقلدوں کے ’’امام اعظم‘‘ ابوحنیفہ صاحب ہیں۔ اہل حدیث خود پر قرآن و حدیث حجت سمجھتے ہیں جبکہ مقلد خود پر قرآن و حدیث نہیں بلکہ قول امام حجت سمجھتا ہے۔ مقلدین اپنی زبانوں سے چاہے جو بھی جھوٹے دعویٰ کریں لیکن حقیقت یہی ہے جسے بیان کردیا گیا ہے۔ کیا یہ دو باتیں غیر اہل حدیثوں کی گمراہی کے لئے کافی نہیں؟؟؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ارسلان بھائی،آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ وہ گمراہ شخص تھاجس نے فتاویٰ رضویہ لکھی؟
آپ گمراہ کی بات کررہے ہیں ہم کہتے ہیں کہ فتاویٰ رضویہ کا مصنف برصغیر کے مشرکوں کا امام یعنی امام المشرکین اور کافر تھا۔ میں نے ایک مضمون لکھا ہے ’’اعلیٰ حضرت کا انجام بد‘‘ جس میں احمد رضا کا کفر پر مرنا ثابت کیا ہے۔ ابھی مضمون قلمی شکل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسے مکمل کرکے ضرور شئیر کروں گا۔
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75

بھائی پلیز مجھے ضرور سینڈ کیجئے گا میں بھی جاننا چاہتا ہوں اس بندے کا کفروشرک
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
معذرتا
عبداللہ بن آدم
جناب اس کو ابھی رہنے دیں جب تک وہ کمپوز نہیں ہوتا وہ صفات والا آپ کا تھریڈ آپ کی عنایت کا منتظر ہے
اگر برضا و رغبت اس کو جاری رکھیں
 
شمولیت
فروری 07، 2018
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
آپ گمراہ کی بات کررہے ہیں ہم کہتے ہیں کہ فتاویٰ رضویہ کا مصنف برصغیر کے مشرکوں کا امام یعنی امام المشرکین اور کافر تھا۔ میں نے ایک مضمون لکھا ہے ’’اعلیٰ حضرت کا انجام بد‘‘ جس میں احمد رضا کا کفر پر مرنا ثابت کیا ہے۔ ابھی مضمون قلمی شکل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسے مکمل کرکے ضرور شئیر کروں گا۔

جناب ایسا ہے تو ہمیں بھی بھیجے ۔ ان شاءاللہ عزوجل آپ کو اس کا بھی جواب دیا جائے گا ۔

امام اہل سنت علامہ احمد رضا خان فاضل بریلی پر آج تک سارے اعتراضات کے جوابات دئیے گئے ہیں ۔
انشاء اللہ اس کا بھی دے دیا جائے گا ۔

غیر مقلدیت ایک دھوکا ہے جو خوبصورت پیکنگ میں زہر فروش ہے ۔

نام قرآن و حدیث کا پر کام ایمان کے چوروں کے ۔
تمہارا ایمان کب چرالیں ۔ پتا بھی نہ چلیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
معذرتا
عبداللہ بن آدم
جناب اس کو ابھی رہنے دیں جب تک وہ کمپوز نہیں ہوتا وہ صفات والا آپ کا تھریڈ آپ کی عنایت کا منتظر ہے
اگر برضا و رغبت اس کو جاری رکھیں
مجھے کچھ یاد نہیں رہا، اصل میں کافی عرصے بعد واپسی ہوئی ہے مجھے بتا دیں آپ کس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں؟
 
Top