- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
ابن معین کی تضعیف کا حوالہ :رہے ابن معین تو (مزید تلاش کرنے سے پتہ چلا ہے کہ ) ان سے دونوں طرح کے اقوال مروی ہیں
1۔
(234) قال رجل ليحيى: فالعوفي؟ قال: «كان ضعيفاً في القضاء ضعيفاً في الحديث» . (سؤالات ابن الجنید لابن معین ص 331 ، ط مکتبۃ الدار)
2۔
حدثنا علي بن أحمد بن سليمان، حدثنا ابن أبي مريم سألت يحيى بن معين عن عطية العوفي فقال ضعيف إلا أنه يكتب حديثه.(الکامل لابن عدی ج 7 ص 84 ط العلمیۃ ، بیروت)