محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
میں الزام نہیں لگاتا ، اس تهریڈ کے اوراق کی گواہی پیش کرتا هوں کہ همارے جید "مرشد" نے ایک دلپذیر قصہ سنایا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور امام شافعی کا، اشماریہ بهائی کے دلائل کے بعد 180 درجہ کا غوطہ لگایا کہ هوسکتا هے واقعہ کسی شاگرد کے وقت کا هو ، وہاں بهی اشماریہ بهائی نے دلائل دیئے ۔ اس تمید کے بعد ، جسکے دروغ کی توثیق اسکی اپنی تحریریں چیخ چیخ کر کریں ، وہ اگلے قصے کس امید پر پیش کیئے جارہا هے؟ چاہتا هیکہ مصدقہ تسلیم کیا جائے؟
یہاں ہی تین تین "عین" موجود ہیں ، کسی سے بهی نین لڑا لیں ۔
میں اس فورم پر جو بهی هوں ، اللہ کی گواہی دیتا هوں ، اسمیں "ابن حبیب اللہ" ، "عبد الرحمن بهٹی" ، "عبدالرحمن حنفی" ، "جی مرشد جی" کا سب سے "عظیم" دخل هے، ان تمام کی وجہ سے میں "مشهور" هوا۔ اب کس قدر غم میں مبتلا کر دینے والی بات هے جب ایسی کسی آئی ڈی سے میں کیا هوں پوچها جائے، مثلا عالم هوں یا طالب علم هوں۔ میں تو خون رو رہا هوں :
جب آنکه ہی سے نا ٹپکا هو وہ لہو کیا هے ۔
ابکی "میر" یاد نہیں دلوائے گئے۔