جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
بھائی @ابن داود اور بھائی @یوسف ثانی صاحب آپ لوگ کچھ مدد فرما سکتے ہیں؟
اور اب آپ نے بھینس پر یہ مضمون کیوں لکھ دیا؟ کاش کہ ایک ریٹنگ قہقہے کی بھی ہوتی.ارے یہ کیا میری دو سطری بات کے جواب میں اپنے مونہہ میاں مٹھو بنتے ہوئے پورا "گائے پر مضمون" ہی لکھ ڈالا (ابتسامہ)
لیکن اچھا ہے کہ اپنی خوش فہمی اور خبط عظمت کا بھی خوب اظہار کردیا اور ساتھ ہی دل کی بھڑاس بھی نکال لی باقی جو بچی ہو وہ کسی اور موقع کیلیے سنبھال کر رکھنا.....
آپ نے پہلے بھی @محمد طارق عبداللہ بھائی کو "ایویں" ہی چونکادیا تھا اور اب میں نے ایسا کیا کہہ دیا تھا کہ اتنا گھن گرج کے ساتھ برسنا پڑا.... خیر ابھی تھوڑے چھوٹے ہو نا، ہم آپ کے لیے دعا کرتے رہیں گے امید ہے کہ "کلام" کو سمجھنے کی لیاقت وقت کے ساتھ ساتھ آجائے گی ان شاء اللہ.
آپ نے خود ہی تو اپنے وقت کے متعلق شیخ کفایت اللہ کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ..... یہ الگ بات ہے کہ اس نئی آئی ـ ڈی کے شروع کردہ تھریڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہو اور اسی بناء پر اگر میں نے یہ کہا تھا کہ "ہر تھریڈ" میں اشماریہ جواب دیتا رہے گا. تو کیا غلط کہا؟؟؟
اور آپ نے بیشک اہل حدیثوں کے دفاع میں اپنی دانست میں "عظیم الشان وسعت قلبی" کا مظاہرہ کیا ہو وہ "بودا سا دفاع" ہی کہلائے گا کیونکہ یہ فطری سی بات ہے کہ اہل حدیث جب اپنے مسلک دفاع کریں گے (طارق عبداللہ بھائی کے بقول منہ توڑ جواب دیں گے) تو سنت اور غیر سنت اسی طرح افضل اور غیر افضل کے فرق کو دلائل کے ساتھ واضح کریں گے آپ کی طرح نہیں کہ "صحیح سمجھ کر عمل کررہے ہونگے".... لیکن بہر حال "یہ ردعمل" پتا نہیں کس "فیلیؤر" کا نتیجہ ہے.
جہاں تک بات ہے "مقلدین" کی تحقیق کی تو اگر "عالم دین" ہونے کی حیثیت سے "قرآن و حدیث" میں غوروفکر کی بجائے کسی "مخصوص مکتبہ فکر" کی بے دلیل باتوں کو رطب و یابس سے سہارا مہیا کرنا "تحقیق" ہے تو بھئی دل چھوٹا مت کرو، میں بھی آپ کو "محقق اعظم" کا خطاب دے دیتا ہوں.... اب خوش!!!!!
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ (اللہ مجھ پر، ان پر اور جمیع مسلمین پر اپنی رحمت خاص فرمائے کیونکہ ہم اس کی "رحمت" کے محتاج ہیں) پر میری طرف سے تبرا کا الزام پڑھ کر بہت افسوس ہو رہا ہے مجھے، اس کا کوئی ثبوت اشماریہ آپ کے پاس ہو تو ضرور پیش کیجیے گا، چاہے پرسنل میں ہی سہی، میں ایسے کسی معاملے پر اللہ سے معافی مانگنا چاہوں گا۔
نوٹ: کسی مقلد کی کذب بیانی آشکار کرنا امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر تبرا ہرگز نہیں۔
جہاں اتنا کچھ لکھتے ہو وہاں دو لفظوں میں بتا دینے میں کیا حرج ہے۔ اپنے بھائی کو مشقت میں کیوں ڈالنا چاہتے ہو جبکہ یہ کام دو لفظوں میں ہوجانا ہے۔جواب واضح دے چکا هوں ، اپنی فکربهی بتا دی۔ اب قصور همارا تو نہیں کہ آپ نے پڑها نا هو ! دقت تو هوگی صفحات الٹتے جائیے مگر پڑها تو پڑے گا ہی ۔
میں کیا هوں نا سوچتے هوئے جوابات تو دیتے جائیں پلیز.
یہ بھینس پر مضمون نہیں ہے بلکہ "بھینس کے آگے بین" ہے. ابتسامہاور اب آپ نے بھینس پر یہ مضمون کیوں لکھ دیا؟ کاش کہ ایک ریٹنگ قہقہے کی بھی ہوتی.
بہرحال آپ کے جواب کے طور پر سگنیچر میں موجود شعر کو پڑھنے کی درخواست کرتا ہوں.
پہر وہی یاد آرها هے جی:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جہاں اتنا کچھ لکھتے ہو وہاں دو لفظوں میں بتا دینے میں کیا حرج ہے۔ اپنے بھائی کو مشقت میں کیوں ڈالنا چاہتے ہو جبکہ یہ کام دو لفظوں میں ہوجانا ہے۔
آپ اہل حدیث ہیں یا شافعی؟
پہیلیاں نہ بجھوائیے گا پلیز۔
لگتا ہے جب دو تھریڈز کو مرج کیا گیا اس دوران مذکورہ پوسٹ پڑھنے سے رہ گئی۔پہر وہی یاد آرها هے جی:
بڑی مشکل سے هوتا هے چمن میں دیدہ ور پیدا
اس تهریڈ کی پوسٹ نمبر 30 پر نظریں دوڑائیں ، آخری سطر پر نظروں کو ٹهہرا دیں ۔ خود کو دیدہ ور گردانیں ۔
اب اس کے آگے سے آپ نے جو الزامات لگائے ہیں ۔ انکا خود جائزہ لیں ورنہ اس دیدہ وری کا حاصل کیا؟
مشقت تو هوگی ہی ، ۔
آرام سے محض الزامات ہی تراشے جا سکتے ہیں ۔
جی آپ نے بالکل صحیح کہا۔ پاکستان اور ہندوستان کا خطہ توجہ چاہتا ہے اور اسلامی مملکت ہونے کے ناطے پاکستان خصوصاً۔اصولا آپ کو برصغیر نہیں کہنا تها ۔ برصغیر میں اختلافات کافی ہیں جبکہ مجهے پاکستان کے حالات کی واقفیت اس فورم میں شمولیت کے بعد هوئی ۔ اس لیئے میں معذرت چاهونگا اس مخصوص جغرافیائی ماحول سے میری واقفیت اتنی هے ہی نہیں کہ میں تجاویز پیش کروں ۔
جی @ابن داود اور @یوسف ثانی صاحبان سے درخواست کی تھی آپ کے توجہ دلانے پر پھر سے ان صاحبان کی توجہ اس تھریڈ کی طرف مبذول کراتا ہوں۔اس تعلق سے جناب ابن داود اور اشماریہ بهائی کے علاوہ دوسرے احباب زیادہ مناسب ہیں ۔ ان تمام کی دینی معلومات بهی وسیع هے ، مطالعات و مشاہدات بهی وسیع ہیں ۔
عرض هے :السلام علیکم ورحمۃ اللہ
لگتا ہے جب دو تھریڈز کو مرج کیا گیا اس دوران مذکورہ پوسٹ پڑھنے سے رہ گئی۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ آپ ہیں سلفی مگر آپ نے ذکر شافعیہ کی موجودگی کا کیا تھا۔
مجھے آج تک سمجھ نہیں آ سکی کہ ’’سلفی‘‘ سے کون سا طبقہ مراد ہے؟
کیا آپ وضاحت فرمانا پسند کریں گے؟
میں جو کہا ہی نہیں وہ آپ کیوں کہیں ؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی آپ نے بالکل صحیح کہا۔ پاکستان اور ہندوستان کا خطہ توجہ چاہتا ہے اور اسلامی مملکت ہونے کے ناطے پاکستان خصوصاً۔
جی @ابن داود اور @یوسف ثانی صاحبان سے درخواست کی تھی آپ کے توجہ دلانے پر پھر سے ان صاحبان کی توجہ اس تھریڈ کی طرف مبذول کراتا ہوں۔