محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
یہ ایک مکمل مراسلہ ھے ، ھے اردو میں شاید اسی لئے آپکو آدھا ادھورا ٹکڑا محسوس ھوا! عربی نص ھو تب تو آپ فورا سمجھ جاتے۔
میں نے فورم میں سرچ کیا تھا مگر سرچ میں سوائے اسی تھریڈ کے اس فقرہ کو اور کہیں شو نہیں کیا۔یہ ایک مکمل مراسلہ ھے ، ھے اردو میں شاید اسی لئے آپکو آدھا ادھورا ٹکڑا محسوس ھوا! عربی نص ھو تب تو آپ فورا سمجھ جاتے۔
بھائی یہ فقرہ میں پاکستان بننے کی تاریخ کے حوالہ سے لکھا تھا آپ پتہ نہیں اس سے کیا سمجھ بیٹھے؟آپ اس پر نقد کر سکتے ہیں ، اتفاق شرط نہیں ۔ سلفی فکر ھے یہ جملہ صرف سمجھ لیں ، بھلے نا مانیں ۔ جن سے حوصلہ پا کر انگلینڈ جانا ملتوی کیا ان سے ہی سمجھ لیں ۔
؟یہ ایک مکمل مراسلہ ھے ، ھے اردو میں شاید اسی لئے آپکو آدھا ادھورا ٹکڑا محسوس ھوا! عربی نص ھو تب تو آپ فورا سمجھ جاتے۔
بھائی آپ اتحاد بین المذاہب لے بیٹھے اور میں اتحاد بین الاحناف و اہل حدیث کی بات کر رہا ہوں اس خطہ میں۔آپکی بات کو اکثریت تسلیم کر لے۔ اس مکتبہ فکر کے علماء سے گذارشات اول بھی کی جا چکی ہیں اور میں ایکبار اور اعادہ کر دیتا ھوں کے انکی وہ کتب جنمیں من گھڑت قصص ہیں ان قصص کو کتب سے نکال دیں - اکثریت کے علم رکھنے والے بھی ان قصص سے حد درجہ متاثر ھو کر بطور دلائل انہیں کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور یقینا ان قصص پر اعتماد کرتے ہیں ورنہ کیا وجوہات ھو سکتی ہیں کسی علمی اوپن فورم پر پیش کرنے کی؟
آج بھی وہ کتب مسلسل شائع کی جا رہی ہیں ، ایڈیشن پر ایڈیشن اور اکثریت کے ثواب میں اپنا حصہ ادا کئے جا رہی ہیں ۔ ان کتب کے معتقدین کا اعتقاد ختم کرنے کے لئے اس مکتبہ فکر نے آج تک کوئی فکر نہیں کی ۔ اگر کی ھوتی تو نئے ایڈیشن کسطرح اھتمام سے شائع ھوتے؟
آپ سے گذارش ھے کہ اپنے مکتبہ فکر کے اہل علم کی توجہ اس اھم مسئلہ کی طرف ضرور کروائیں ۔ اتحاد کیطرف پہلا قدم اتھانے میں اتنی سی ھچکچاھٹ اتنے سالوں سے ھم نے محسوس کی شاید آپ کچھ ان اہل علم پر اثر انداز ھو سکیں ۔ اس کے لئے آپکو انکے پلیٹ فارم کی ہی ضرورت ھوگی ۔ اگر واقعتا کوئی متفکر ھو!!