بھائی
@محمد طارق عبداللہ اس تھریڈ اور اس سے پہلے تھریڈ میں آپ کی طرف سے کام کیوئی بات نظر نہیں آئی۔ کیا آپ وقت گزاری فرمارہے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کئی کام کی بات کریں لوگوں کا وقت ضائع نہ کریں۔
مشورہ تو دیا تها ۔ اپنے محلہ سے شروعات کریں ۔
جب کوئی جواب دے تو پڑها کریں اور جب کوئی جواب مانگے تو دیا کریں ۔ یہ بتائیں آپ نے من گهڑت قصہ امام ابو حنیفہ اور امام شافعی کا کہاں سے نقل کیا؟ بغیر تحقیق و تفتیش کے فورم پر پیش کرنے کا مقصد کیا تها؟
هم کیا کر رہے ہیں اسکی فکر نا کریں البتہ کل کو اماموں کا نام لے کر جو غلط بیانی کی هے اس کی فکر کریں ۔
دراصل اس مسئلہ کو آپ کے محلہ میں اہل حدیث اور احناف کا مسئلہ سمجها اور سمجهایا جاتا هے ، آپ کتنا سمجهے اللہ جانے، اس پلیٹ فارم پر آپ نے ہمیشہ رفع یدین، آمین، هاتهوں کو ناف کے نیچے باندهنے کو برصغیر کا معاملہ، مسئلہ اور انتشار کہا اس لیئے آپ کو سابقا بهی برصغیر کی جغرافیائی معلومات دی گئیں ۔
چلیئے آپ کا الزام قبول کر لیں کہ هم وقت گذاری کر رہے ہیں لیکن آپ آئی ڈی بدل بدل کر اسی فورم پر ایک ہی جیسے مواضیع پر لا حاصل گفتگو کر کے کیا کر رهے ہیں اور کیوں؟