• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
@جی مرشد جی یہ آپ محمد طارق عبد اللہ بھائی کی آئی ڈی والی بات کا جواب ارشاد نہیں فرما رہے۔ کہیں آپ واقعی وہ پرانے والے مرشد تو نہیں ہیں؟
کیا محدث فورم پر کوئی اور مرشد نامی بھی ہے؟
بھائی فی زمانہ اب یہ کوئی مشکل کام نہیں رہا ایڈمن دیکھ سکتا ہے کہ کوئی کئی ناموں سے لاگ ان تو نہیں ہو رہا۔
ایک بات تو عام فہم ہے کہ اس قسم کی حرکت وہی کرے گا جس نے دو نمبری کرنی ہو۔ آپ کو میری کسی مراسلہ سے دو نمبری کی جھلک نظر آتی ہے؟
دراصل فیس بک پر اہل حدیث اور احناف کو دست و گریباں دیکھا۔ بلکہ ایک دوسرے کو کافر و مشرک قرار دینے کا ایڑھی چوٹی کا زور لگاتے پایا۔ اسی فکر نے اس فورم پر لا کھڑا کیا۔ اس کے ساتھ ایک اور فورم پر بھی لاگ ان ہؤا تھا مگر انہوں نے میرے مراسلہ کے ساتھ جو سلوک کیا میں وہاں کچھ لکھنا مناسب ہی نہ سمجھا۔ دیگر اس نہج کے کسی فورم کا مجھے معلوم نہیں وگرنہ میں ادھر بھی لکھتا۔ اس کے لئے بھی میں نے اسی فورم پر ساتھیوں سے درخواست کی تھی کہ اگر کوئی اس جانب رہنمائی کر سکے تو لنک دے دے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
وہ تو اچها هو آپ کے دو قصوں کے جوابات اشماریہ بهائی نے دیئے ۔ یہ بهی اچها هوا کہ (میری دانست میں) کہ کسی نے آپ پر آپکی وہ ساری آیتیں نہیں لوٹا دیں جو آپ گذشتہ پیش کرت رہے ہیں ۔ تادیبی کاروائی ضروری هے ۔ اسی لیئے آپ ہی جو آیت اور حدیث پرفیکٹ سمجهیں خود پیش کریں ۔ ویسے یہ قصہ گوئی فن هے ، اتحاد کی بات کرنیوالا کس قدر اختلاف رکهتا هے اپنے قول اور عمل میں !!!
بھائی آپ اتحاد چاہتے ہیں کہ نہیں۔ اگر چاہتے ہیں تو معاونت کریں اور نہیں چاہتے تو اس کی وجہ ضرور بتائیں؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
غیر متعلق کا بٹن دبا دینے سے کیا هونا هے ۔ سوالات کے جوابات لازمی ہیں ۔
هم کیا چاہتے ہیں اس پر زور دینے کے بجائے آپ اپنے محلہ میں آپکی فکر رکهنے والوں کی رائے لے لیں ۔ یقینا انکی رائے سے اتفاق نہیں کرپائینگے اور نا ہی ان کے مشوروں پر عمل کرپائینگے ۔
یہیں دیکها گیا کہ آپ اشماریہ بهائی کی باتوں کو ماننے پر راضی نہیں ۔
وہ تمہید شاید بهولے بیٹهے ہیں جو حالیہ دونوں تهریڈ میں پیش کی اور جو قصے سنائے فی سبیل الاتحاد کی غرض سے ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
QUOTE="محمد طارق عبداللہ, post: 291530, member: 5138"]یہ اختلافات هونے کے باوجود کم از کم میں کفر کے خلاف انکا حامی اور وہ میرے حامی هونگے ان شاء اللہ ۔ اب هماری جاهلانہ سوچ یہ هیکہ همارے یہ اختلافات ویسے ہی ہیں جیسے آپ باور کروانا چاهتے ہیں ، بهلے معاملہ آپ کے چهوٹے سے محلہ کا هو؟[/QUOTE]
آپ کی محبت اور آپ کے الفاظ کا تہ دل سے شکرگزار ہوں.
کفر کے خلاف آپ مجھے ان شاء اللہ آپ سے آگے آپ کا دفاع کرنے والا پائیں گے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مرشد جی مرشد صاحب کی طرف سے شروع کردہ دو ایک جیسے موضوعات کو یہاں پر اکٹھا کر دیا گیا یے..
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مرشد جی مرشد صاحب کی طرف سے شروع کردہ دو ایک جیسے موضوعات کو یہاں پر اکٹھا کر دیا گیا یے..
بھائی محمد نعیم یونس صاحب پہلا تھریڈ تو صرف مشوروں کے لئے مخصوص تھا۔ دوسرا تھریڈ اس مقصد کے لئے تھا کہ جو اختلافات ایسے ہیں جو عام آدمی کے بھی دیکھنے میں آتے ہیں ان پر بحث اس تھریڈ میں کی جا سکے۔ دراصل اس دوسرے تھریڈ کے عنوان میں سقم رہ گیا۔ عنوان ہونا چاہیئے تھا ’’آئیے اتحاد پیدا کریں نماز میں ہاتھ بادھنے میں‘‘۔
بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اس تھریڈ کو علیحدہ ہی رہنے دیں۔ البتہ موضوع میں مذکورہ تبدیلی کر دیں۔ وگرنہ یہ تھریڈ بجائے مشورہ جات کے مناظرہ جات کا میدان نظر آنے لگے گا اور مقصود فوت ہوجائے گا۔ اللہ ہمارا حامی و مددگار ہو آمین۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
آپ کی جو ڈیوٹی (اہل حدیث کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ اور الزامات سے صفحات کالے کرنا) کسی نے بھی لگائی ہے وہ آپ ادا کرتے رہیں آپ کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے کہ تھریڈ یکجا کردیے گئے ہیں یا الگ الگ ہیں.
اور ہاں اہل حدیث جواب دیں یا نہ دیں ان کی طرف سے "(بودا سا) دفاع" کرنے کیلیے "وقت کی کمی کے باوجود" اشماریہ آپ کے "ہر تھریڈ" میں جواب ضرور دے دے گا......
 
Top