• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
انتشار پھیلانا ، افتراق پھیلانا ، ایسے کاموں کو اعلی سمجھنا کہ جن پر ایک اھل علم دیوبندی یہ کہدے :
وعلیکم السلام
آپ کو میری اصلاح قبول نہیں اور مشورہ قابل عمل معلوم نہیں ہوتا. میں اور کیا کروں سوائے اس اظہار کے کہ میں آپ سے متفق نہیں ہوں؟
اپنے افکار و اعمال کو انہی آیتوں سے خود جانچیں اور پرکھیں ، جو آپ پیش کرتے ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپ صرف یہ ہی بتا دیں کہ ملک پاکستان میں اہل حدیث اور دیوبندیوں کے درمیان ایسا کیا اختلاف هے جس سے اسلام خطرہ میں هے؟ اس امر کا ذکر آپ کے مراسلہ میں موجود هے کہ کفر سر پر چڑها آرہا هے اور اتحاد کی ضرورت هے!
همارے مابین اختلافات ایسے ہیں ہی نہیں کہ هم کفر کے خلاف متحد نا هو سکیں ۔ آپ کا جواب ضروری هیکہ آخر ایسا کیا خطرہ آپکے مد نظر هے ؟
لگتا هے آپ اتحاد کے معانی مختلف لے رهے ہیں ، میرے بهائی کفر کے خلاف هم سب ایک ہی رهینگے ان شاء اللہ ۔ اپنی تاریخ جغرافیہ پر نظر رکهیں ۔
این الجواب یا مرشد!؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
مجھے سخت حیرانی ہو رہی ہے کہ اصل بات کے لئے مشاورت پر کوئی تیار نہیں اور عجیب و غریب شوشے چھوڑے جارہے ہیں۔ کوئی آئی ڈیز کی بات کر رہا ہے کائی ایجنٹ قرار دے رہا ہے کوئی حنفی بن کر مجھے نصیحت کرنا آگیا۔
"کوئی حنفی بن کر مجھے نصیحت کرنا آگیا۔" وہ کون ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
مضحکہ خیز هے وہ اتفاق و اتحاد جو اغیار کو دکهانے کی خاطر هو ۔ مضحکہ خیز هیں وہ قصص جنکی تخلیق کے مقاصد شری ہیں انہیں ہی جید اماموں کے نام سے ، انکے افعال سے باور کروایا جائے اور وہ بهی فی سبیل الاتحاد؟ ایسے کسی ظاہری اتحاد کی ضرورت کسی محلہ گاوں میں محسوس کی گئی اور عالم اسلام میں ایسے کسی اتحاد کی کوشش کا نا ملنا بهی ان کوششوں کی مضحکہ خیزی ہی هے ۔
جاری
عنوان کی تخلیق بهی شر کا ہی حصہ هوتی ہیں ۔ آپ کو اکثر تمہید سے آگے پیش کی جانے والی باتوں کا میل ملاپ نظر ہی نہیں آئیگا ۔ کہنا اور ہی مقصود هوتا هے اور تمهید مختلف پیش کیجاتی هے ۔ جب اگلے کلام پر اعتراض هو جائے (جس کی خواہش میں تهریڈ شروع کیا گیا هو) تو واویلا تمہید پر مچایا جاتا هے کہ دیکهو هماری اس بات پر یہ جواب دیا گیا ۔
اس طرح کہ اشخاص شریر ہیں ، ان کی کوشش کو سمجهیں اور انکا منہ توڑ جواب دیں ۔
ایسی کسی بهی ، دنیا کو خوش کر دینے والے اتفاق و اتحاد کی همیں ضرورت نہیں بلکہ اتفاق و اتحاد وہ هو جس سے اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں آگاہ کر رکها هے ، سمجها رکها ہے ، دوستوں اور دشمنوں کو پرکهنا بهی سکهایا هے۔
عظمت اللہ کی ، اس کے دین کی اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ همیں وہ عظمتیں مبارک همیں دنیاوی اور بقیہ کسی بهی الف باء کی عظمتوں کی بحالی کے لیئے ایسا کوئی اتفاق ضروری هے نا لازمی هے ۔ هم ان عظمتوں کی سربلندی میں خوش ، وہ ہم سے راضی رہیں همیں کسی الف باء کی رضا کی ذرا بهی حاجت نہیں ۔
جاری
برصغیر ، اس کا ذکر جب بڑے اهتمام سے اور منصوبہ بندی سے کیا جاتا هے تو اس بر صغیر کے جملہ اختلافات پر گفتگو کیجائے ۔ بڑا عجیب سا لگتا هے جب کوئی کنویں کا مینڈک ٹراتا هے ۔
علمی مباحث اس لیئے ہیں ہی نہیں کہ زبردستی انہیں منوا لیا جائے ۔ میں نے تو مباحثہ کے اختتام پر اپنی آنکهوں سے دیکها بهی هے اور سنا بهی هیکہ مخالف کہتا هے مجهے آپ سے اتفاق هے لیکن (یہاں وہ اس لیکن پر اتنا زیادہ زور دیتا هے جتنا وہ پورے مباحثہ میں کسی علمی رد پر بهی نا دیا هو) لیکن یہ میرا اپنا ذاتی فیصلہ هے اس فیصلہ کا اطلاق سارے کے ساروں (یعنی وہ جس گروہ سے متعلق هے اس پورے گروہ) پر نہیں سمجها جائے ۔
یعنی علمی مباحثے معلومات کو هر ایک کے سامنے پیش کرنے کے لیئ هوتے ہیں ۔
اگر کسی کو جاننا هے تو المستقلہ ٹی وی کے مباحثات دیکهے اور میری بات کو پرکهے۔
جاری
بات بر صغیر کی هو اور اس میں اہل هند کے مسائل ، اختلافات ، کوششیں، انکی دینی خدمات ، انکی دینی قربانیوں کی نا هو تو بڑا درد هوتا هے ۔ پہلے ان سب کی مکمل واقفیت حاصل کر لیں پهر لکهنے کی کوشش کریں ۔
درد تب بهی هوتا هے جب اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کے علاوہ کسی الف باء کی عظمت و مرتبہ پر الجها جائے ۔
اہل حدیث ، وہابی، اہل سلف یا غیر مقلد کے اختلاف احباب احناف سے صرف نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر ہیں یا هاتهوں کے باندهنے کے مقام پر ہیں ؟ بڑا افسوس هوا ، دکهی هوا میں ان سب کی کم علمی پر ۔ انہیں چاہیئے کہ یہ اصل اختلافات سامنے لائیں ۔ کهل کر بات کریں ۔ علمی کریں چاهے میری طرح بے علمی کریں ۔ یہ پلیٹ فارم اس لئیے بهی مفید هوگا ۔
معلومات مکمل کر لیں ۔
هم نا وکی پیڈیا کی فکر میں ہیں نا ہی اس کنویں کی فکر میں ، جس میں بیٹها مینڈک وقفے وقفے سے ٹراتا رهتا هے ۔
اللہ همیں صحیح هدایت دے ، همارا ایمان سلامت رکهے ، وہ هم سے راضی رهے ، همارا خاتمہ اسلام پر کرے ۔ هم "صرف" اتنا ہی چاهتے ہیں ۔
والسلام
ان تمام پر خاموشی مجرمانہ ھے !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
انتشار پھیلانا ، افتراق پھیلانا ، ایسے کاموں کو اعلی سمجھنا کہ جن پر ایک اھل علم دیوبندی یہ کہدے :
وعلیکم السلام
آپ کو میری اصلاح قبول نہیں اور مشورہ قابل عمل معلوم نہیں ہوتا. میں اور کیا کروں سوائے اس اظہار کے کہ میں آپ سے متفق نہیں ہوں؟
اپنے افکار و اعمال کو انہی آیتوں سے خود جانچیں اور پرکھیں ، جو آپ پیش کرتے ہیں ۔
اتحاد کی کوشش کو انتشار یا افتراق باور کرانا سراسر بیوقوفی ہے۔
جس شخص کو ’’مشورہ‘‘ اور ’’حکم‘‘ کا فرق معلوم نہ ہو اسے نہ تو عالم کہا جاسکرا ہے اور نہ ہی عقلمند وہ خواہ اہل حدیث ہو یا دیوبندی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
آپ صرف یہ ہی بتا دیں کہ ملک پاکستان میں اہل حدیث اور دیوبندیوں کے درمیان ایسا کیا اختلاف هے جس سے اسلام خطرہ میں هے؟ اس امر کا ذکر آپ کے مراسلہ میں موجود هے کہ کفر سر پر چڑها آرہا هے اور اتحاد کی ضرورت هے!
همارے مابین اختلافات ایسے ہیں ہی نہیں کہ هم کفر کے خلاف متحد نا هو سکیں ۔ آپ کا جواب ضروری هیکہ آخر ایسا کیا خطرہ آپکے مد نظر هے ؟
لگتا هے آپ اتحاد کے معانی مختلف لے رهے ہیں ، میرے بهائی کفر کے خلاف هم سب ایک ہی رهینگے ان شاء اللہ ۔ اپنی تاریخ جغرافیہ پر نظر رکهیں ۔
این الجواب یا مرشد!؟
اسلام کو خطرہ کب ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے یہ بتانا آپ کے ذمہ رہا۔
میرے مراسلہ کا آپ نے غلط مفہوم لیا حسب عادت۔
اگر اختلافات کا فہم ہوتا تو مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ کا کردار ادا نہ کرتے۔ آپ جیسے جاہل آپ کے بھائی احناف کو مشرک گردان کر ان کے جان مال آبرو سب کو اپنے لئے حلال سمجھتے ہیں۔
میرا یہ موضوع نہیں مگر تم جیسے جاہل کی بیوقوفانہ حرکات کی وجہ سے یہ لکھنا پڑا۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
ان تمام پر خاموشی مجرمانہ ھے !
تمہاری ہر پوسٹ مضحکہ خیز ہے خاموشی اختیار نہ کروں تو کیا کروں؟
برادر محترم میرا ارادہ ہے کہ میں تمہاری جاہلانہ پوسٹوں کا جواب نہ دوں صرف ان پوسٹوں کا جواب دوں جو جواب کی مستحق ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اسلام کو خطرہ کب ہوتا ہے کیسے ہوتا ہے یہ بتانا آپ کے ذمہ رہا۔
میرے مراسلہ کا آپ نے غلط مفہوم لیا حسب عادت۔
اگر اختلافات کا فہم ہوتا تو مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ کا کردار ادا نہ کرتے۔ آپ جیسے جاہل آپ کے بھائی احناف کو مشرک گردان کر ان کے جان مال آبرو سب کو اپنے لئے حلال سمجھتے ہیں۔
میرا یہ موضوع نہیں مگر تم جیسے جاہل کی بیوقوفانہ حرکات کی وجہ سے یہ لکھنا پڑا۔
فورم پر کیا میں نے بلایا تم جیسے "جید عالم و مفتی" کو؟
تم شر ، تمھارے تمام مواضیع بر سبیل تفرقہ اور فضول کے جن پر اول ہی فورم پر کثیر اور سیر حاصل مباحثے موجود ہیں -
تم جھوٹے ، تمھارے قصص جھوٹے تمھاری مثالیں بھی جھوٹی !!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
تمہاری ہر پوسٹ مضحکہ خیز ہے خاموشی اختیار نہ کروں تو کیا کروں؟
برادر محترم میرا ارادہ ہے کہ میں تمہاری جاہلانہ پوسٹوں کا جواب نہ دوں صرف ان پوسٹوں کا جواب دوں جو جواب کی مستحق ہوں۔
در اصل یہ معاملہ تمھاری ھر پوسٹ کے ساتھ ھے ، لیکن تم تو سمجھ کر انجان بنے جا رھے ھو !
 
Top