• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرمائش کی گئی کتابوں پر مشتمل لسٹ (اپ ڈیٹ)

بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
اسلام علیکم سنن بیھقی اور مصنف ابن ابی شیبہ اردو میں یہ بھی شامل کرلیں
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کوئی مدد کرے ۔
اگر ممکن ہو تو کوئی بندہ میرے لیے محدث لائبریری میں موجود تمام اسلامی اردو کتب کا " ایک لنک " فائل اپلوڈ کردے ۔ ، چاہے کتنا بڑا ہی کیوں نہ ہو ۔ اگر کمپریس شدہ ہو تو بہتر ہوگا ۔
جس طرح بعض لوگ مختلف(سینکڑوں ہزاروں ) سافٹ وئر کا ایک رار فائل بناکر اپلوڈ کردیتے ہیں ۔10 جی بی یا اس سے بھی زیادہ ۔
چند کتب تو میرے پاس ہیں ۔ مثلاً فتاویٰ الدین الخالص جلد1 ۔ غینۃ الطالبین ۔ المحلیٰ ۔فتاویٰ علمیہ جلد1اور2 ۔حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اور اہل حدیث ۔1۔2۔ غیراللہ سے مدد ۔ دنیا اور اس کی حقیقت ۔ فقہ اکبر۔عصر حاضر کے فقہی مسائل۔استواء ۔مقالات وفتویٰ۔احکام تجارت ۔خواب اور اس کی تعبیر ۔لطائف علمیہ۔دیوبند اور صوفیت۔سنن ابوداؤد جلد چار تک ۔مختصر سیرت النبی ﷺ۔توفیق الباری ۔ وغیرہ ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اگر تمام مشکل ہو تو صرف فتاویٰ الدین الخالص از شیخ صاحب امین اللہ پشاوری ۔جلد آخر تک ۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
فتاوی الدین الخالص(اردو)میں ایک جلد کی صورت میں موجود ہے ،(وہ تو میرے پاس ہے)اگر ممکن ہوسکے تو عربی میں موجود تمام جلدوں کو آپ لوڈ کردیا جائے۔
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مجھے ان 3 کتب کی تلاش ہے بہت تلاش کے بعد بازار اور انٹرنیٹ سے میس نہیں آ سکیں اگر آپ یہ کتب ترجیحی بنیاد پر اپلوڈ کر دیں تو بہت مہربانی ہو گی۔
1) حیاتِ وحیدالزماں مصنف عبدالحلیم چشتی
2) تذکرہ علمائے ہند مصنف مولوی رحمان علی مترجم ایوب قادری
3) مولانا محمد احسن نانوتوی
ان میں سے تذکرہ علمائے ہند انٹرنیٹ پر موجود ہے لیکن وہ بریلویوں نے اپنی مرضی کے صفحات غائب کر کے اپلوڈ کی ہے جیسے شیخ عبدالحق بنارسی کے تذکرہ والا صفحہ ہی نکال دیا ہے اس لیئے آپ از سر نو اس کتاب کو سکین کر کے اپلوڈ کریں۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
بھائی جان یہ کتاب بھی پلیز ڈال دے
امام طبرانی کی شہرۂ آفاق کتاب "المعجم الکبیر" کی احادیث کا فقہی ترتیب سے پہلی مرتبہ آسان سلسیس اُردو ترجمہ و تخریج / ضحامت 6 جلدیں / قیمت 5100 روپے
رابطہ: بک کارنر، جہلم، پاکستان، فون نمبر: 0544614977
گھر بیٹھے فری ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
یہ کتاب PDF میں چاہیں۔مہربانی فرمائیں
1676205844321.png
 
Top