• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
فقہ حنفی مدون کرنے والے ظالموں نے اپنی بیٹی کو بھی نہ بخشا۔!!!

جب شہوت کا غلبہ زیادہ ہو اور بیوی آنے میں دیر کردے تو اس دوران اپنا (الہ تناسل) اسکی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان رکھنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔!!! شرم سے ڈوب مرو حنفیو تم کتنے بے شرم و بے حیا ہو۔

1488130_594902853898923_236814343_n.jpg
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
فقہ حنفی مدون کرنے والے ظالموں نے اپنی بیٹی کو بھی نہ بخشا۔!!!

جب شہوت کا غلبہ زیادہ ہو اور بیوی آنے میں دیر کردے تو اس دوران اپنا (الہ تناسل) اسکی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان رکھنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔!!! شرم سے ڈوب مرو حنفیو تم کتنے بے شرم و بے حیا ہو۔

اس کا جواب بھی آپ ہی سے مانگا جاے گا ، کیا آج تک کسی حنفی نے یہ تسلیم کیا ہے کہ فقہ حنفی غلاظت سے بھر پور ہے ابھی اس کا دفاع ہوگا اور مسئلے کو ثابت بھی کیا جاےگا الامان والحفیظ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

ابتسامہ
ویسے مجھے بنیادی طور پر حرمت مصاہرت کے مسئلے کی کئی صورتوں سے اختلاف ہے لیکن ابھی اس پر تحقیق کا موقع نہیں ملا۔
خیر یہ ایک جزئی لکھی ہے کہ کسی نے ایسا کر لیا تو بیوی کا کیا حکم ہوگا۔ یہ نہیں لکھا کہ ایسا کرنا چاہیے۔

اہل حدیث کے نزدیک اس صورت میں بیوی کا کیا حکم ہے؟ حرام ہو جائے گی یا نہیں؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ابتسامہ
ویسے مجھے بنیادی طور پر حرمت مصاہرت کے مسئلے کی کئی صورتوں سے اختلاف ہے لیکن ابھی اس پر تحقیق کا موقع نہیں ملا۔
خیر یہ ایک جزئی لکھی ہے کہ کسی نے ایسا کر لیا تو بیوی کا کیا حکم ہوگا۔ یہ نہیں لکھا کہ ایسا کرنا چاہیے۔

اہل حدیث کے نزدیک اس صورت میں بیوی کا کیا حکم ہے؟ حرام ہو جائے گی یا نہیں؟
یہ ایک فرضی مسئلہ ہے اگر کوئی غیر مسلم اس کو پڈھ لے تو کیا کہے گا اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے اس کے کیا احساسات ہوں گے؟؟؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہ ایک فرضی مسئلہ ہے اگر کوئی غیر مسلم اس کو پڈھ لے تو کیا کہے گا اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے اس کے کیا احساسات ہوں گے؟؟؟
غیر مسلم تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے چار سے زائد شادیوں پر بھی اعتراض کرتے ہیں۔ کیا ہم ان احادیث اور آیات کو قرآن اور احادیث کے مجموعہ سے نکال دیں؟
فقہ مسلمانوں کے لیے ہوتا ہے ان کے مسائل میں ان کی مدد کے لیے۔

میں نے عرض کیا کہ اگر کسی نے ایسا کام کر لیا تو اہل حدیث حضرات اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی انسان ساس سے زنا کا مرتکب ہو تو کیا اس کی بیوی اس پر حرام ہوجائے گی؟ (محمد یونس شاکر)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں! کیونکہ حرام حلال کو حرام نہیں بناتا۔ ۶ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۴ھ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل​
جلد 02 ص 469​
محدث فتویٰ​
 
جزاک اللہ۔ کیا اب ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ غیر مقلدین نے اپنی ساس کو بھی نہیں چھوڑا؟ ہرگز نہیں۔
اسی طرح یہ ایک مسئلہ ہے جو بیان کیا گیا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,797
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ۔ کیا اب ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ غیر مقلدین نے اپنی ساس کو بھی نہیں چھوڑا؟ ہرگز نہیں۔
اسی طرح یہ ایک مسئلہ ہے جو بیان کیا گیا ہے۔

بھائی آپ دونوں کو غور سے پڑھیں آپ کو فرق نظر آئے گا -

1- فقہ حنفی مدون کرنے والے ظالموں نے اپنی بیٹی کو بھی نہ بخشا۔!!!
جب شہوت کا غلبہ زیادہ ہو اور بیوی آنے میں دیر کردے تو اس دوران اپنا (الہ تناسل) اسکی بیٹی کی ٹانگوں کے درمیان رکھنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔!!! شرم سے ڈوب مرو حنفیو تم کتنے بے شرم و بے حیا ہو۔

2- اگر کوئی انسان ساس سے زنا کا مرتکب ہو تو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی انسان ساس سے زنا کا مرتکب ہو تو کیا اس کی بیوی اس پر حرام ہوجائے گی؟ (محمد یونس شاکر)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں! کیونکہ حرام حلال کو حرام نہیں بناتا۔ ۶ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۴ھ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 02 ص 469
محدث فتویٰ
 
اسکین دیے ہوئے صفحے اور اس کے حاشیہ اور جو موضوع چل رہا ہے اسے بغور پڑھیے
 
Top