- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
ایسے کرین یہاں بات احناف تک رہنے دیں ۔ اور اہل حدیث کے موقف کے لیے ایک الگ ’’ لڑی ‘‘ ( تھریڈ ) جو شروع کی گئ ہے اس میں تشریف لائیے ۔حضر حیات بھائی : اعتراض یہ تھا کہ اس مسئلہ میں احناف کا آپس میں اختلاف ہیں ،تو میں نے اہل حدیث میں امام بخاری رحمہ اللہ کے استاد کا حوالہ پیش کیا ، کہ محدثین بھی تو آپس میں مختلف ہیں اگر اختلاف سے ہی وہ مذہب یا مسلک ختم اور بے کار ہو تو پھر میدان میں آجائیں ، گھوڑا بھی تیا ر اور تیر ونیام بھی۔۔۔۔۔۔ آپ احناف کا آپس میں اختلاف پیش کریں اور میں محدثین کا ۔ ابتسامہ