• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
اگر یزید نے قتل کا حکم نہیں دیا تو اس نے ان قاتلین حسین ؓ کو کیا سزا دیں کیا آپ کسی مستند حوالہ سے کسی ایک کو دی گئ سزا ثابت کر سکتے ہیں ۔ بنو امیہ کے دور میں تو گورنر لوگوں کے ہاتھ تک کٹوا دیتے تھے وہ تو پھر بادشاہ تھا ۔اپنی بیعت توڑنے پر تو اس نے مدینہ والوں پر شامی فوج بھیج دی اور وہاں وہ خون خرابہ برپا کروایا کہ جس کی حد نہیں لیکن قاتلین حسین ؓ اس کی دسترس سے باہر تھے ۔ رافضیت کا رد کرتے کرتے ناصبیت کی حد تک چلے جانا یہ بھی کوئی ٹھیک بات نہیں۔۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اگر یزید نے قتل کا حکم نہیں دیا تو اس نے ان قاتلین حسین ؓ کو کیا سزا دیں کیا آپ کسی مستند حوالہ سے کسی ایک کو دی گئ سزا ثابت کر سکتے ہیں ؟؟؟
کیا آپ کسی مستند حوالہ سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ کسی ایک مسلمان نے بھی یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ سے خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کیا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟

عثمان رضی اللہ عنہ کو شہیدکیا گیا تو خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ ایک دو نہیں بلکہ پوری ایک جماعت نے کیا ، لیکن حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر قصاص کا مطالبہ امت مسلمہ میں کسی طرف سے بھی نہیں ہوا، نہ انفرادی طورپر نہ اجتماعی طورپر، اورنہ ہی اس واقعہ کی وجہ سے کوئی بغاوت ہوئی۔
خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کی وجہ سے ایک عظیم جماعت نے علی رضی اللہ عنہ کے خلاف احتجاج کیا حتی کہ میدان میں بھی اترآئے۔
لیکن خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کے نام پرکسی قلیل جماعت نے بھی احتجاج کی صدا بلند نہ کی کیوں ؟؟؟؟؟؟؟

اس کی دو ہی وجہ ہوسکتی ہے:

الف:
یزید رحمہ اللہ یا اس کے ماتحتوں نے حسین رضی اللہ عنہ کے خون کا قصاص لے لیا تھا جیساکہ بعض روایات میں اس کی صراحت بھی ملتی ہے ، لیکن اصول حدیث کے معیارپر وہ ثابت نہیں۔

ب:
حکومت کے سامنے واضح طورپرکچھ ایسی سیاسی مجبوریاں تھی جس کا علم سب کو تھا اس لئے کسی نے قصاص کا مطالبہ کیا ہی نہیں ۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
واقعہ کربلا کو ایک طرف رکھیں اور یہ بتائیں کہ واقعہ حرہ اور خانہ کعبہ پر حملہ کا ذمہ دار کون تھا۔
یعنی تمہارے نزدیک کربلا کا واقعہ حرہ سے چھوٹا ہے ؟
 
Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
کیا آپ کسی مستند حوالہ سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ کسی ایک مسلمان نے بھی یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ سے خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کیا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟

عثمان رضی اللہ عنہ کو شہیدکیا گیا تو خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ ایک دو نہیں بلکہ پوری ایک جماعت نے کیا ، لیکن حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر قصاص کا مطالبہ امت مسلمہ میں کسی طرف سے بھی نہیں ہوا، نہ انفرادی طورپر نہ اجتماعی طورپر، اورنہ ہی اس واقعہ کی وجہ سے کوئی بغاوت ہوئی۔
خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کی وجہ سے ایک عظیم جماعت نے علی رضی اللہ عنہ کے خلاف احتجاج کیا حتی کہ میدان میں بھی اترآئے۔
لیکن خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کے نام پرکسی قلیل جماعت نے بھی احتجاج کی صدا بلند نہ کی کیوں ؟؟؟؟؟؟؟

اس کی دو ہی وجہ ہوسکتی ہے:

الف:
یزید رحمہ اللہ یا اس کے ماتحتوں نے حسین رضی اللہ عنہ کے خون کا قصاص لے لیا تھا جیساکہ بعض روایات میں اس کی صراحت بھی ملتی ہے ، لیکن اصول حدیث کے معیارپر وہ ثابت نہیں۔

ب:
حکومت کے سامنے واضح طورپرکچھ ایسی سیاسی مجبوریاں تھی جس کا علم سب کو تھا اس لئے کسی نے قصاص کا مطالبہ کیا ہی نہیں ۔
yeh sirf 1 batil guman hai jis par koi dalil nahi. Waqeat is k mukhalif hai. Us zamane ki mustanad tarekh dekhe to malum hota hai k yazid palid majbur nahi balke jabir badeshah tha. Subhanallh kya majbury hai. Pehle imam husain ke khilaf lashkar kashi . Phir madina ko 3din ke liye halal karna phir makkah par chadai. Ma lakum kaifa tahkumun.
 
Abdulallam

مبتدی
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
0
یعنی تمہارے نزدیک کربلا کا واقعہ حرہ سے چھوٹا ہے ؟
mamla chute bade ka nahi balke hamare nasiby dost karbala ka wqia kisi awr ke zemme lagate hai. Ham agar ye galat bat taslim bhi kar le to in 2 bade jaraim ka kya jawab hai?
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
yeh sirf 1 batil guman hai jis par koi dalil nahi. Waqeat is k mukhalif hai. Us zamane ki mustanad tarekh dekhe to malum hota hai k yazid palid majbur nahi balke jabir badeshah tha. Subhanallh kya majbury hai. Pehle imam husain ke khilaf lashkar kashi . Phir madina ko 3din ke liye halal karna phir makkah par chadai. Ma lakum kaifa tahkumun.
یہ صرف ایک باطل گمان ہے جس پر کوئی دلیل نہیں ، واقعہ اس کے مخالف ہے ، اس زمانے کی مستند تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یزید پلید مجبور نہیں بلکہ جابرتھا بادشاہ تھا ! سبحان اللہ کیا مجبوری ہے ، پہلے امام حسین کے خلاف لشکر کشی کی ، پھر مدینہ کو تین دن کے لئے حلال کرنا ، پھر مکہ پر چھڑائی ، ما لکم کیف تحکمون
جناب آپ کے ان الفاظ میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے ۔
میراسوال تھا:
کیا آپ کسی مستند حوالہ سے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ کسی ایک مسلمان نے بھی یزیدبن معاویہ رحمہ اللہ سے خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کیا ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آپ نے لکھا:
yeh sirf 1 batil guman hai jis par koi dalil nahi. Waqeat is k mukhalif hai. Us zamane ki mustanad tarekh dekhe to malum hota hai k yazid palid majbur nahi balke jabir badeshah tha. Subhanallh kya majbury hai. Pehle imam husain ke khilaf lashkar kashi . Phir madina ko 3din ke liye halal karna phir makkah par chadai. Ma lakum kaifa tahkumun.
یہ صرف ایک باطل گمان ہے جس پر کوئی دلیل نہیں ، واقعہ اس کے مخالف ہے ، اس زمانے کی مستند تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یزید پلید مجبور نہیں بلکہ جابرتھا بادشاہ تھا ! سبحان اللہ کیا مجبوری ہے ، پہلے امام حسین کے خلاف لشکر کشی کی ، پھر مدینہ کو تین دن کے لئے حلال کرنا ، پھر مکہ پر چھڑائی ، ما لکم کیف تحکمون
سبحان اللہ !
کوفی یزیررحمہ اللہ کی مرضی کے خلاف قتل حسین پرقادر تھے لیکن اہل کوفہ میں سے کسی کو بھی اتنی قدرت حاصل نہ تھی کہ یزیر رحمہ اللہ سے خون حسین کے قصاص کا مطالبہ کرتا۔
اہل مدینہ کو اس قدر وسعت ملی کہ انہوں نے نہ صرف یہ کہ یزید کی مخالفت کی بلکہ یزیر رحمہ اللہ کی بیعت ہی توڑ دی ، لیکن شہادت حسین سے لیکر اس واقعہ تک تمام اہل مدینہ میں ایک بھی فرد اس بات پر قادرنہ تھا کہ یزیر رحمہ اللہ سے خون حسین کے قصاص کا مطالبہ کرتا یا اسی بات کو بنیاد بناکر یزید کی مخالفت کرتا۔
اہل مکہ کو تو اس قدر حوصلہ تھا کہ وہ علی الاعلان حکومت یزید کی مخالفت کریں لیکن ان میں بھی اتنی ہمت نہ ہوئی کہ یزیر رحمہ اللہ سے خون حسین کے قصاص کا مطالبہ کرتے، یا اسی بات کو بنیاد بناکریزید کی مخالفت کرتے ۔

سوال یہ ہے کہ امت مسلمہ نے یزید رحمہ اللہ سے خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ کیوں نہ کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگروہ مجبورتھے تو یہ مجبوری اس وقت کہاں تھی جب مکہ و مدینہ میں یزیدرحمہ اللہ کی کھلے عام مخالفت کی گی ؟؟؟

اگریزید اس لئے قصوروار ہے کہ اس نے خون حسین رضی اللہ عنہ کا قصاص نہیں لیا تو پوری امت بھی قصوروارہے کہ ان میں کسی ایک نے بھی اس قصاص کا نہ تو مطالبہ کیا اورنہ ہی اس کے سبب کسی بھی قسم کا احتجاج کیا ہے، اورنہ ہی اس کی وجہ سے کہیں بھی یزید کی بیعت توڑی گئی۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
yeh sirf 1 batil guman hai jis par koi dalil nahi. Waqeat is k mukhalif hai. Us zamane ki mustanad tarekh dekhe to malum hota hai k yazid palid majbur nahi balke jabir badeshah tha. Subhanallh kya majbury hai. Pehle imam husain ke khilaf lashkar kashi . Phir madina ko 3din ke liye halal karna phir makkah par chadai. Ma lakum kaifa tahkumun.
یہ صرف ایک باطل گمان ہے جس پر کوئی دلیل نہیں ، واقعہ اس کے مخالف ہے ، اس زمانے کی مستند تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یزید پلید مجبور نہیں بلکہ جابرتھا بادشاہ تھا ! سبحان اللہ کیا مجبوری ہے ، پہلے امام حسین کے خلاف لشکر کشی کی ، پھر مدینہ کو تین دن کے لئے حلال کرنا ، پھر مکہ پر چھڑائی ، ما لکم کیف تحکمون
سبحان اللہ !
علی رضی اللہ عنہ کو اہل جمل پریلغار اور صفین میں خونزیرجنگ پرقدرت تھی مگرقاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے قصاص کی قدرت نہ تھی !!!!!!
کیا خیال ہے علی رضی اللہ عنہ سے متلق ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یاد رہے علی رضی اللہ عنہ سے خون عثمان کے قصاص کا مطالبہ بھی ہوا تھا اوریہ مطالبہ کسی ایک فرد نہیں بلکہ ایک جماعت کی طرف سے ہواتھا ۔
اب علی رضی اللہ عنہ کے پاس اتنی طاقت تو نہ تھی خون عثمان میں ملوث چند لوگوں کے خلاف کارروائی کرتے لیکن ان کے پاس اتنی طاقت کہاں سے آگئی کہ پوری ایک جماعت کے خلاف لشکرکشی کردی۔
سبحان اللہ !
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top