• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
شیخ الکل فی الکل سید میاں نذیر حسین دہلوی نے 1309ھ مطابق 1892ع میں غلام احمد قادیانی سے مناظرہ کرکے اسے شکست فاش دیا اور اسکے خلاف کفر کاایک زبردست فتوی مرتب کرایا ۔
کونسا مناظرہ جناب ؟ کسی کتاب کا حوالہ تو دیں۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
یہ بات مولانا عبدالحمید رحمانی رح نے علامہ قاضی محمدسلیمان منصور پوری رح کی سوانح حیات میں ذکر کیا ہے (پندرہ روزہ ترجمان دہلی یکم مارچ 1972ع) یہی مضمون مجموعہ مقالات شیخ رحمانی میں دیکھئے ۔لیکن اس میں ترتیب نہیں ملحوظ ہے بلکہ مقصد یہ ہے کہ ان حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا ورنہ حقیقت یہ ہے کہ مولانا بٹالوی وہ پہلے شخص تھے جنھوں نے اسکی گرفت کی تھی یہ بات میں نے ۔اہل حدیث کا تعارف ۔ میں ذکر کیا ہے شکرا و جزاک اللہ ۔
غلط بیانی ہے یا آپ کو بھول گیا اور غلط معلومات شیئر کر دیں۔ اگر اصل سکین دیں تو مزید بات ہو۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
اس میں مزید یہ دو اولیات شامل ہو سکتی ہیں:
7- مرزا قادیانی سے پہلا مناظرہ مولنا بشیر سہسوانی نے 1894ء میں دہلی میں کیا اور مرزا مناظرہ چھوڑ کر چلا گیا ۔ یہ مناظرہ بعد ازاں “ الحق الصریح “ کے نام سے طبع ہوا۔
8- پاکستان کے اولین عالم علامہ شہید تھے جنھوں نے مرزائیت پر سب سے پہلے عربی میں کتاب لکھی۔
( اولیات اہل حدیث، ص: 114 )
بشکریہ حافظ شاہد محمود صاحب ۔
احسان الٰہی ظہیر والی بات غلط بیانی ہے ۔ دوسری بات آپ کو بھائی کی بات سے متضاد ہے۔ آپس میں فیصلہ کر لیں غلط بیانی کون کر رہا ہے۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ایک وضاحت

محترم المقام مولانا اسحاق بھٹی مرحوم نے لکھا تھا کہ پاکستان میں مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا مطالبہ سب سے پہلے مولانا حنیف ندوی نے کیا تھا
جبکہ گذشتہ دنوں واجب الاحترام جناب ڈاکٹر بہاؤ الدین صاحب نے “اہل حدیث “ سوہدرہ کے ایک آرٹیکل کی روشنی میں لکھا کہ پاکستان میں پہلے یہ مطالبہ مولانا عبد المجید سوہدروی مرحوم نے کیا تھا اور مولانا بھٹی مرحوم کی بات درست نہیں۔
لیکن جب ہم نے دونوں اکابر کی تحریروں کا موازنہ کیا تو مولانا بھٹی مرحوم کی بات درست نکلی ، اور وہ یوں کہ مولانا حنیف ندوی نے مرزائیوں کو اقلیت قرار دینے کا مطالبہ 2 ، 9 دسمبر 1949 کو ہفت روزہ الاعتصام کے اداریے میں کیا تھا جبکہ مولانا سوہدروی نے یہ مطالبہ 24 دسمبر 1949 کو اپنے اخبار اہل حدیث سوہدرہ میں دہرایا تھا
اس لیے یہ اولیت کا سہرا مولانا حنیف ندوی کے سر ہی سجتا ہے
ذیل میں دونوں اخبارات کے متعلقہ
صفحات ملاحظہ کیجئے۔
حافظ شاہد محمود
وہابیوں کو بریلوی کافر مرتد زندیق مانتے ہیں۔ اس میں معرکہ کیا ہے کہ مطالبہ کیا ؟
 
Top