• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال)

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال)

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے نام ایک تاریخی خط لکھا تھا جس میں آپ نے قادیانیوں کی ملی شورش کا تذکرہ کیا تھا اور کھل کر اپنے موقف کا اظہار کیا کہ قادیانی قوم و ملت کے غدار ہیں ۔ خط کو پنڈت جواہر لال نہرو نے اپنی کتاب "کچھ پرانے خطوط " کے حصہ اول میں ذکر کیا تھا آئیے پہلے وہ خط پڑھ لیں :

علامہ اقبال کے اس تاریخی خط سے نا صرف یہ پتہ چلا کہ قادیانیوں کی فتنہ انگیزیاں اقبال کے دور میں عروج پر تھی بلکہ یہ بھی پتہ چلا کہ قادیانی پاکستان و اسلام کے سخت مخالف و غدار ہیں ۔ حقیقت تو یہی ہے کہ پاکستان میں جو بھی شورش ہوتی ہے اس کی کڑیاں قادیانیوں سے جا ملتی ہیں جس کے سینکڑوں شواہد آئے روز سننے کو ملتے ہیں ۔
 
دین محمد

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
18
گویا علامہ اقبال کے تصور پاکستان میں قادیانیوں کا تصور نہیں تھا۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
مگر آج صورتحال اس کے بالکل برعکس ہے۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
واہ مولوی تیرے کرشمے یہودیوں کی طرح تحریف کرنے سے باز نہ آنا ۔ کتاب کے سکین سامنے لگے ہوئے ہیں اور ہاتھ مولوی صاف کر گیا۔ عبار ت میں لکھا ہے کہ ۔۔۔ یہ احمدی اسلام اور ہندوستان دونوں کے غدار ہیں۔۔۔۔ تم نے ہندوستان کی جگہ ملک لکھ دیا۔ اور احمدی کا لفظ کھا گئے ۔ ھاھاھاھا۔ اقبال نے بریلویوں دیوبندیوں مولویوں مفتیوں سجادہ نشینوں عام بدکار مسلمان کہلانے والوں فقہ اور حدیث اور آمد مسیح و مہدی کے بارے میں بھی بہت کچھ لکھا ور کہا تھا۔ کبھ ادھر بھی نظر مار لو وہ نہ ہو کہ میں ایک حوالہ لگاؤ اور تمہاری مولویت ساری دھری کی دھری رہہ جائے۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
گویا علامہ اقبال کے تصور پاکستان میں قادیانیوں کا تصور نہیں تھا۔
اقبال کے تصور میں پاکستان ہی نہیں تھا۔ یہ بعد میں کہانی گھڑی گئی ہے۔ اقبال کا خطبہ الہ آباد پڑھیں وہ تو انگریزوں کے ماتحت یا ہندوؤں کے تحت ایک ریاست بنانے کا مطالبہ کرتے تھے۔
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال)

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے نام ایک تاریخی خط لکھا تھا جس میں آپ نے قادیانیوں کی ملی شورش کا تذکرہ کیا تھا اور کھل کر اپنے موقف کا اظہار کیا کہ قادیانی قوم و ملت کے غدار ہیں ۔ خط کو پنڈت جواہر لال نہرو نے اپنی کتاب "کچھ پرانے خطوط " کے حصہ اول میں ذکر کیا تھا آئیے پہلے وہ خط پڑھ لیں :

علامہ اقبال کے اس تاریخی خط سے نا صرف یہ پتہ چلا کہ قادیانیوں کی فتنہ انگیزیاں اقبال کے دور میں عروج پر تھی بلکہ یہ بھی پتہ چلا کہ قادیانی پاکستان و اسلام کے سخت مخالف و غدار ہیں ۔ حقیقت تو یہی ہے کہ پاکستان میں جو بھی شورش ہوتی ہے اس کی کڑیاں قادیانیوں سے جا ملتی ہیں جس کے سینکڑوں شواہد آئے روز سننے کو ملتے ہیں ۔
واہ مولیٰ تیری شان ہے کیسے کیسے لوگ مفتی بنے پھرتے ہیں۔ اقبال 1938 میں ہی وفات پا گیا۔ پاکستان تو 1947 میں بنا تھا۔ ہوش کرو مولوی جی
 
Top