مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال)
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے نام ایک تاریخی خط لکھا تھا جس میں آپ نے قادیانیوں کی ملی شورش کا تذکرہ کیا تھا اور کھل کر اپنے موقف کا اظہار کیا کہ قادیانی قوم و ملت کے غدار ہیں ۔ خط کو پنڈت جواہر لال نہرو نے اپنی کتاب "کچھ پرانے خطوط " کے حصہ اول میں ذکر کیا تھا آئیے پہلے وہ خط پڑھ لیں :
علامہ اقبال کے اس تاریخی خط سے نا صرف یہ پتہ چلا کہ قادیانیوں کی فتنہ انگیزیاں اقبال کے دور میں عروج پر تھی بلکہ یہ بھی پتہ چلا کہ قادیانی پاکستان و اسلام کے سخت مخالف و غدار ہیں ۔ حقیقت تو یہی ہے کہ پاکستان میں جو بھی شورش ہوتی ہے اس کی کڑیاں قادیانیوں سے جا ملتی ہیں جس کے سینکڑوں شواہد آئے روز سننے کو ملتے ہیں ۔