khalil rana
رکن
- شمولیت
- دسمبر 05، 2015
- پیغامات
- 218
- ری ایکشن اسکور
- 33
- پوائنٹ
- 52
اگر یہ فعل خاص تھا تو صحابی نے ایسا کرنے کی وصیت کیوں کی ؟
جناب عالی!اگر یہ فعل خاص تھا تو صحابی نے ایسا کرنے کی وصیت کیوں کی ؟
17765 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں 17766 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جناب عالی!
آپ سے کچھ گزارشات ہیں:
1) اپنی بات تحریر کی صورت میں یا کہ لیں یونیکوڈ میں رکھیں.
2) عربی ہو تو اسکا ترجمہ ضرور لکھ دیا کریں.
اللہ آپکو خوش رکھے.
”مردہ کا زندہ ہوجانا“کا معجزہ ہونا تو ٹھیک ہے مگر ”زندہ“ کا سننا تو درکنار چلنا پھرنا کھانا وغیرہ سب کام عام فہم ہیں یہ ”معجزہ“ کیوں کر ہوگئے؟مردےکا قیامت سےقبل زندہ ھونابھی معجزہ ھےاور زندہ ھوکرسننابھی معجزہ ھے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مؤقف خلافِ قرآن نہیں ہوسکتا۔ میں نے صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ لکھی کہ؛آپ اس خلاف قرآن موقف سےکہ میت سنتی ھےرجوع کرلیں گے-