عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
کیا آپ صحیح بخاری کی درج ذیل حدیث کو صحیح تسلئم کرتے ہیں؟"مردے کا نعلین کی آواز سننا بھی کیا معجزہ ہے؟"______ تو بھٹی صاحب جواب عرض ھےکہ یہ عقیدہ رکھنا کہ [ ھر ] مردہ دفن ھونےکےبعد قبرمیں زندہ ھوجاتا ھےاوردفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتاھے،صریحا" معجزے(خرق_عادت) کومعمول بنانا ھےاورجسطرح معجزےکا انکارالله کی قدرت کا انکارھےاسی طرح بھٹی صاحب معجزےکومعمول بنانابھی الله کےقانون کا انکاراورمذاق ھے-جسکی سزا حبط_اعمال اورخلودفی النارکےسواکچھ نہیں.....
صحيح البخاري
العَبْدُ إِذَا وُضِعَ فِي قَبْرِهِ، وَتُوُلِّيَ وَذَهَبَ أَصْحَابُهُ حَتَّى إِنَّهُ لَيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ، أَتَاهُ مَلَكَانِ ۔۔۔۔۔۔۔ الحدیث۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب بندے کو قبر میں رکھ کر اس کے ساتھ واپس ہوتے ہیں تو وہ مردہ ان کے جوتوں کی آواز سنتا ہے ۔۔۔۔۔۔ حدیث