zubairandnasir
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 29، 2016
- پیغامات
- 13
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 6
....
Sent from my XT1058 using Tapatalk
Sent from my XT1058 using Tapatalk
فرق کو سمجھیں. ایک ہوتا ہے نماز پڑھنا بھول جائیں یا سو جائیں. دوسرا جان بوجھ کر نماز چھوڑنا کیا آپ کو دونوں میں فرق نظر نہیں آرہا؟؟؟لیکن میرے سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی ہے کہ اہلحدیث کہتے ہیں قضاء عمری بدعت ہے.. جبکہ ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ فوت شدہ نماز جب یاد آجائےتب ادا کرلی جائے...
اور احناف بھی یہی کہتے ہیں... تو پھر لفظ قضاء عمری کے استعمال سے اس مسئلے میں ہمارا اور احناف کا اختلاف کیسا ؟
توبہ واستغفار کرے گا. واللہ اعلم بالصواب.اب وہ کس طرح اپنی سابقہ فوت شدہ نمازوں کی قضاء دے گا ؟