• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لامذہب کون؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ لا مذہب تھے کیونکہ نا وہ شافعی تھے نا وہ مالکی تھی نا وہ حنبلی تھے اور حنفی ہونے کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔۔۔ تو پس ثابت ہوا کہ "لامذہب" سے میں کیا سمجھا۔۔۔ابتسامہ!
اس پر میرا دل چاہتا ہے کہ بہت کچھ لکھوں مگر کیا کروں میں نے خضر حیات (علمی نگراں) سے وعدہ کر لیا ہے کہ کسی کو کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔ ابتسامہ ۔۔۔ والی بات بھی نہیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اس پر میرا دل چاہتا ہے کہ بہت کچھ لکھوں مگر کیا کروں میں نے خضر حیات (علمی نگراں) سے وعدہ کر لیا ہے کہ کسی کو کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔ ابتسامہ ۔۔۔ والی بات بھی نہیں
السلام علیکم!
محترم بھٹی صاحب!
کم ازکم یہ تو بتا دیں کہ امام ابوحنفیہ رحمہ اللہ کے مذہب کا کیا نام تھا۔؟ اگر وہ لامذہب نہیں تھے تو کوئی نام تو ہوگا اُن کے مذہب کا۔۔؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کم ازکم یہ تو بتا دیں کہ امام ابوحنفیہ رحمہ اللہ کے مذہب کا کیا نام تھا۔؟ اگر وہ لامذہب نہیں تھے تو کوئی نام تو ہوگا اُن کے مذہب کا۔۔؟
جناب لفظ ”مذہب“ سے کیا سمجھتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جناب لفظ ”مذہب“ سے کیا سمجھتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ جو سمجھانا چاہتے ہیں سمجھا دیں اور ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا کیا مذہب تھا۔؟
جزاک اللہ خیرا!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ جو سمجھانا چاہتے ہیں سمجھا دیں اور ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا کیا مذہب تھا۔؟
جزاک اللہ خیرا!
ہر ایک کے لئے سمجھانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے۔ جناب جس طریقہ سے سجھیں گے اسے استعمال کرنے سے وعدہ خلافی ہو جائے گی۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ہر ایک کے لئے سمجھانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے۔ جناب جس طریقہ سے سجھیں گے اسے استعمال کرنے سے وعدہ خلافی ہو جائے گی۔
چلیں کوئی بات نہیں، خیر ہے۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
خضر حیات صاحب سے اجازت لے دیں۔
بھائی جی! وعدہ آپ نے کیا ہےبقول آپ کے۔ مجھے تو واللہ! کچھ نہیں پتا۔۔یہ آپ دونوں کا معاملہ ہے۔ آپ خود ہی اجازت لے لیں۔جزاک اللہ خیرا۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
آنکھیں اگر ہوں بند تو خزاں بھی بہار ہے

جناب کیا لا مذہب کا مطلب بھی سمجھتے ہیں؟ دیوبندیوں،بریلویوں اور حنفیوں کے لا مذہب ہونے کا ثبوت براہِ کرم ایک دفعہ پھر سے تحریر فرمادیں تو نوازش ہوگی۔

اسی تھریڈ کو شائد جناب نے مکمل نہیں پڑھا۔ ملاحظہ فرما لیں؛
جناب والا آپ جس قسم کے بے تکے جوابات دے رہے ہیں انہیں جواب دینا نہیں بلکہ ٹالنا کہتے ہیں۔ اگر آپ کو ٹائم ہی پاس کرنا ہے تو کہیں اور جاکر کریں ہمارا وقت برباد نہ کریں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ہر ایک کے لئے سمجھانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے۔ جناب جس طریقہ سے سجھیں گے اسے استعمال کرنے سے وعدہ خلافی ہو جائے گی۔
بھائی میرے ذمے کوئی بات نہ لگائیں ، مجھے یاد پڑتا ہے ، میں نے آپ سے گزارش کی تھی ، ہر دوسری پوسٹ میں ’ لامذہب ‘ ، ’ شیطان ‘ وغیرہ الفاظ کے استعمال سے اجتناب کریں ، ہر تھریڈ میں اس سے متعلقہ بات ہی کریں ۔
آپ کسی بھی موضوع پر بات کرسکتے ہیں ، بھر پور طریقے سے اپنا موقف پیش بھی کرسکتے ہیں ، اس کا دفاع بھی کرسکتے ہیں ، اس پر اٹھنے والے سوالات کا جواب بھی دے سکتے ہیں ، کسی پر الزام لگا بھی سکتے ہیں ، اعتراض بھی کرسکتے ہیں ۔۔ بحث و مباحثہ ، مکالمہ سب کچھ کرسکتے ہیں ، لیکن علم و ادب کے دائرہ میں رہتے ہوئے ۔
مجھے حیرانی ہوئی کہ امام صاحب کا مذہب بتانے میں آپ مجھ سے اجازت کیوں طلب کر رہے ہیں ؟
کیا آپ نے اس میں غیر اخلاقی باتیں کرنی ہیں ؟ یا جواب ایسا ہے جو علم و ادب کے دائرے میں رہ کر نہیں دیا جاسکتا ؟
 
Top