جناب عالی، واضح رہے کہ وہ تھریڈ میری خواہش پر بند نہیں کیا گیا تھا
مصروفیت تو جو بھی تھی وہ تو پانچ ماہ میں ختم ہو گئی تھی اور پھر اس کے بعد میری فورمز پر حاضری بہت کم ہو گئی تھی اور
وجہ اس کی یہ تھی ۔ آپ کے نزدیک یہ غیرمعقول وجہ ہو سکتی ہے لیکن میرا دل نہیں چاہتا تھا کسی بحث مباحثے میں حصہ لینے کو۔
باقی ان شاء اللہ اب کنعان بھائی والے تھریڈ میں میں اپنی بات کمپلیٹ کروں گا، اب مجھے اس بات سے غرض نہیں رہی کہ کوئی بات مانے یا نہ مانے
اور timeandate والی بات کا جواب بھی وہیں پر دوں گا۔ اور ان شاء اللہ 15 مارچ سے پہلے پہلے سارے جواب لکھوں گا۔
اور آپ سے باقی بحث اپنے اوپر ادھار چکانے کے بعد ہو گی، بشرط زندگی