• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لفظ مشرق کی دلالت (بحوالہ حدیث نجد)

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بریلوی دوستوں کے لیے

1۔سورہ رحمان: آیت نمبر ١٧: ترجمہ کنزالایمان: مجدد ملت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی اور تفسیر: نعیم الدین مراد آبادی

احمد رضا خان بریلوی لکھتے ہیں:

اور اسی آیت کی تفسیر نعیم الدین صاحب لکھتے ہیں

2۔سورہ رحمان، آیت نمبر 17 ،تفسیر ضیا القرآن پیر کرم شاہ سجادہ نشین آف بھیرہ شریف

پیر صاحب اوپر پیش کردہ آیت کا ترجمہ لکھتے ہیں

اور اس آیت کی تفسیر کرتے ہیں:

3۔سورہ معارج آیت 40 کا ترجمہ اور تفسیر : از احمد رضا خان اور نعیم الدین مراد آبادی

اگر اس ضمن میں اور ثبوت درکار ہوں تو بریلوی تفاسیر اور شروح کے مزید حوالہ جات فراہم کیے جا سکتے ہیں
ناحق ہی آپ اتنی محنت فرمارہے ہیں یہاں ہم بات کررہے ہیں مشرق کی سمت پر نہ کہ مشارق پر
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
مسکن امی عائشہ والی روایت پیش کی گئی ہے جس میں محل فتنہ کی سمت کی نشاندہی رسول اللہ ﷺ نے فرمادی ہے اور یہ مشرقی سمت ہی ہے
اس کے علاوہ قبیلہ مضر اور ربیعہ والی حدیث میں بھی واضح طور سے پتہ چلتا ہے فتنہ یا قرن شیطان جس سمت میں قبیلہ ربیعہ اور مضر رہتے ہیں اس طرف سے نکلنے گا اور رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے منعقدہ سیرت نگاری کے مقابلے میں اول انعام پانے والی کتاب الرحیق المختوم میں شائع ہونے والے ابتداء نبوت کے زمانے میں جزیرہ نما عرب کےنقشے کے مطابق قبیلہ مضر کو مدینہ منورہ کے مشرقی سمت میں ہی دیکھایا گیا ہے اب آپ کی اتنی چوٹی کی کتابیں چیخ چیخ کر بتارہی ہیں کہ شیطان کا سینگ طلوع ہونے کی سمت نجد والی سمت ہے اور امام بخاری نے بھی مشرق سے فتنہ اٹھنے کے باب کے تحت حدیث نجد کو بیان کیا ہے اس کا مطلب صاف طور سے یہ کہ امام بخاری کی فقہ کے مطابق نجد اور مشرق ایک ہی ہے
اگر آپ نے ان کتابوں کو نہیں مانا تو پہلے ان سے براءت کا اظہار فرمادیں پھر آگے آپ سے بات کرتے ہیں یا پھر یہ ثابت کردیں کہ امی عائشہ کا مسکن سورج نکلنے والی سمت یعنی مشرق میں نہیں
والسلام
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
پھر یہ ثابت کردیں کہ امی عائشہ کا مسکن سورج نکلنے والی سمت یعنی مشرق میں نہیں
والسلام
جناب بہرام صاحب پتا نہیں آپ بریلوی ہیں یا شیعہ کیوں کہ آپ کے ہم نام نے بھی نہیں بتایا تھا کہ وہ بریلوی ہیں یا شیعہ لیکن آپ اب یہ بات ٹائیپ کر کے پھنس گئے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ

1۔ کس دن سورج نکلنے کی سمت ؟
کس موسم سردی یا گرمی کے سورج نکلنے کی سمت؟

2۔ آپ یہ بھی ثابت کریں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر کی جس سیڑھی پر کھڑے ہو کر حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف اشارہ کیا تھا کیا وہ قائمہ زاویہ یعنی 90 ڈگری بنتا تھا؟

3۔ کیا شیعہ حضرات حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو واقعی امی مانتے ہیں اگر مانتے ہیں تو ان کے نام کے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کیوں نہیں لکھتے ؟

باقی باتیں بعد میں، ان شاء اللہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جناب بہرام صاحب پتا نہیں آپ بریلوی ہیں یا شیعہ کیوں کہ آپ کے ہم نام نے بھی نہیں بتایا تھا کہ وہ بریلوی ہیں یا شیعہ لیکن آپ اب یہ بات ٹائیپ کر کے پھنس گئے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ

1۔ کس دن سورج نکلنے کی سمت ؟

کس موسم سردی یا گرمی کے سورج نکلنے کی سمت؟
اگر میں پھنس گیا ہوں تو شادیانے بجائیں اور ثابت کردیں کہ امی عائشہ کا حجرہ منبر رسولﷺ سے مشرقی سمت میں نہیں
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا

سال میں کسی بھی دن اور کسی بھی موسم میں سورج کا نکلنا سعودی نجد کو چھوڑ کر کسی اور سمت سے مدینہ منورہ میں طلوع ہوتا ہوا دیکھا دیں تب تو بات ہے اور آپ پر تو یہ بھی ادھار ہے کہ آپ نے سورج کو مدینہ منورہ میں عراق کی سمت سے نکلتا دیکھنا ہے آپ کی جانب سے پیش کی گئی www.timeanddate.com ویب سائٹ سے

2۔ آپ یہ بھی ثابت کریں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر کی جس سیڑھی پر کھڑے ہو کر حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف اشارہ کیا تھا کیا وہ قائمہ زاویہ یعنی 90 ڈگری بنتا تھا؟
اول منبر رسول پر صرف تین اسٹیپ تھے اور رسول اللہﷺ تیسرے اسٹیپ پر تشریف فرما ہوتے تھے اور مسکن امی عائشہ اور منبر رسول دونوں متضاد سمتوں میں ہیں اس طرح اگر جیو منٹری کا تھوڑا بھی علم جس کو حاصل ہو وہ ایسے 180 ڈگری پر مانے گا یا آپ نے کوئی اور جیومنٹری پڑھی ہو تو وہ الگ بات ہے
یہ سب تو حیلے بہانے ہیں کہتے ہیں کہ عقل مند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے اس روایت میں رسول اللہ ﷺ نے اشارہ ہی فرمایا جو عقل مندوں کے لئے کافی
3۔ کیا شیعہ حضرات حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو واقعی امی مانتے ہیں اگر مانتے ہیں تو ان کے نام کے ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کیوں نہیں لکھتے ؟

باقی باتیں بعد میں، ان شاء اللہ
غیر متعلق ہے اس لئے معذرت

جی میں منتظر ہوں
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
جناب ان شاء اللہ جس رب کے قبضے میں میری جان ہے آپ کے سب سوالوں کے جواب دوں گا اور وہ والا تھریڈ بند ہونے کی وجہ سے جو کچھ میں لکھ نہ سکا وہ بھی لکھوں گا، پہلے یہ تو بتا دیجئے کہ

کس دن کا یا مہینے کا یا موسم کا سورج، کیونکہ میرے ناقص علم کے مطابق تو سورج کی ڈائریکشن ہر روز تبدیل ہوتی ہے، جیومیٹری پر بات، آپ کے جواب کے بعد
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جناب ان شاء اللہ جس رب کے قبضے میں میری جان ہے آپ کے سب سوالوں کے جواب دوں گا اور وہ والا تھریڈ بند ہونے کی وجہ سے جو کچھ میں لکھ نہ سکا وہ بھی لکھوں گا، پہلے یہ تو بتا دیجئے کہ

آپ فرما دیں مشرق و مغرب ﷲ ہی کے لئے ہے
وہ والا تھریڈ بھی آپ کی درخواست پر ہی بند کیا تھا لیکن درج بالا لنک پر آپ جلد ہی آنے کا وعدہ کیا کر کے ایسے غائب ہوئے جیسے ۔۔۔ سر سے سینگ اس دھاگے میں آپ کی آخری پوسٹ 2 ستمبر 2012 کو کی گئی تھی جس میں آپ نے اس تھریڈ کو جلد ہی مکمل کرنے کا وعدہ فرمایا تھا کچھ اس طرح
معذرت چاہوں گا کہ وعدے کے مطابق اس تھریڈ کو کچھ ذاتی مصروفیات کی بنا پر مقررہ وقت میں complete نہ کر سکا۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس کو مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔
لیکن 1 سال اور 5 ماہ گذرنے کے بعد بھی آپ کی مصروفیات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی لیکن یہاں آپ کے پاس اتنی فرصت ہے کہ ہر روز اس دھاگے میں شراکت ہورہی ہے اس میں کیا راز ہے ؟؟؟

کہیں ایسا تو نہیں کہ درج بالا دھاگہ میں آپ نے کنعان بھائی کے دلائل کو اندورن خانہ تسلیم کرلیا ہے اگر ایسی بات ہے تو آپ کو اس کا برملا اظہار کرنا چاہئے یہ کیا سالوں گذر جائیں اور آپ جواب نہ دیں اور بہانہ یہ کہ ذاتی مصروفیات کی بناء دیر ہورہی کیا یہ ذاتی مصروفیات صرف ایسی دھاگے میں جواب دینے سے روکتی ہیں ؟

کس دن کا یا مہینے کا یا موسم کا سورج، کیونکہ میرے ناقص علم کے مطابق تو سورج کی ڈائریکشن ہر روز تبدیل ہوتی ہے، جیومیٹری پر بات، آپ کے جواب کے بعد
اس کے لئے میں عرض کرچکا کہ
سال میں کسی بھی دن اور کسی بھی موسم میں سورج کا نکلنا سعودی نجد کو چھوڑ کر کسی اور سمت سے مدینہ منورہ میں طلوع ہوتا ہوا دیکھا دیں تب تو بات ہے اور آپ پر تو یہ بھی ادھار ہے کہ آپ نے سورج کو مدینہ منورہ میں عراق کی سمت سے نکلتا دیکھنا ہے آپ کی جانب سے پیش کی گئی www.timeanddate.com ویب سائٹ سے
آپ سے درخواست ہے آپ پہلے میری عرض پر غور فرمالیا کریں یوں بار بار ایک ہی بات کی تکرار مناسب نہیں شکریہ
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
جناب عالی، واضح رہے کہ وہ تھریڈ میری خواہش پر بند نہیں کیا گیا تھا

مصروفیت تو جو بھی تھی وہ تو پانچ ماہ میں ختم ہو گئی تھی اور پھر اس کے بعد میری فورمز پر حاضری بہت کم ہو گئی تھی اور وجہ اس کی یہ تھی ۔ آپ کے نزدیک یہ غیرمعقول وجہ ہو سکتی ہے لیکن میرا دل نہیں چاہتا تھا کسی بحث مباحثے میں حصہ لینے کو۔

باقی ان شاء اللہ اب کنعان بھائی والے تھریڈ میں میں اپنی بات کمپلیٹ کروں گا، اب مجھے اس بات سے غرض نہیں رہی کہ کوئی بات مانے یا نہ مانے

اور timeandate والی بات کا جواب بھی وہیں پر دوں گا۔ اور ان شاء اللہ 15 مارچ سے پہلے پہلے سارے جواب لکھوں گا۔

اور آپ سے باقی بحث اپنے اوپر ادھار چکانے کے بعد ہو گی، بشرط زندگی
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76

بھائی یہ رافضی آخر میں سب باتوں سے مکر جاتا ہے - آپ فورم کے دوسرے دھاگے چیک کریں اور اس کی عیاریاں دیکھیں ۔ بھائ خضر حیات سے رابطہ بھی کریں
خضر حیات
 
Top