• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
لازم نہیں زندگی دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو بھی زندگی کی بڑی دولت سمجھتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
منزلوں کا غم کرنے سے منزلیں نہیں ملتی
حوصلے بھی ٹوٹ جاتے ہیں اکثر اُداس رہنےسے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ
کل میری انکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تجھے کوئی اور بھی چاہے اس بات سے ہم تھوڑا تھوڑا جلتے ہیں
غرور ہے ہمیںاس بات کا کہ سب ہماری ہی پسند پر مرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بے فائدہ ہے زندگی میں‌ احباب کا ہجوم
پرخلوص جو مل جائے تو اِک شخص ہی کافی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ تو حساب کرو ہم سے
اتنی وفائیں اُدھار کون دیتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ بچپن بھی کتنا حسین تھا جب سرِعام رویا کرتے تھے
اب تو اِک آنسو بھی گر جائے تو لوگ ہزاروں سوال کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رات تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری
پھر تمہیں ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیری قدرت کا سمجھنا میرے بس میں‌نہیں یارَب
مجھے بس ایسا علم عطا کر دے جس سے میں‌گمراہ نہ ہو سکوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نامِ خدا لے کر اٹھ جاتے ہیں جو لوگ
منزل کے پاس وہ نہیں منزلیں اُن کے پاس آجاتی ہیں
 
Top