• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی بن نہ سکا
کیا خوب امیرِ فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا
تو نام و نسب کا حجازی ہے، پر دل کا حجازی بن نہ سکا
اقبال بڑا اپدیشک ہے من باتوں میں موہ لیتا ہے
گفتار کا یہ غازی تو بنا، کردار کا غازی بن نہ سکا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہیں کلامُ اللہ کے الفاظ حادث یا قدیم
امت مرحوم کی ہے کس عقیدے میں نجات ؟
کیا مسلماں کیلئیے کافی نہیں اس دور میں
یہ الہیات کے ترشے ہوئے ہات و منات
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مسلمانوں‌میں‌خوں باقی نہیں‌ہے !
محبت کا جنوں‌ باقی نہیں‌ہے !
صفیں‌کج،دل پریشان،سجدہ بے ذوق
کہ جذبِ اندروں باقی نہیں‌ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں
میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں
نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب
میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں
جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میری اوقات سے بڑھ کر مجھے کچھ نہ دینا مالک
ضرورت سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا بنا دیتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر غالب
روایت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں‌کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دنیا کی ٹھوکروں سے اِک ہی سبق سیکھا ہے اقبال
تمام مشکلوں کا حل اِک سجدہِ خدا میں‌ چھپا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ ہو نہ ہو کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل!
ہاتھ میں قلم ، پاؤں میں زنجیر ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خرد نے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
 
Top