• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس دور میں‌وہ آئینے تلاش کر
جس میں باطن بھی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
کہ میں صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اسلام خدا کی رحمت ہے اسلام سے ملتی جنت ہے
اسلام ہی راہ عظمت ہے اسلام بڑی ہی نعمت ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُسے کہنا کہ پلکوں پر نہ ٹانکے خواب کی جھالر
سمندر کے کنارے گھر بنا کر کچھ نہیں ملتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اللہ رکھے اِن لیڈروں کو بڑی مشکل سے گزارا کرتے ھیں
کھاتے فقط مُرغی انڈے کام ھمارا کرتے ھیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ابھی کمسن ہیں ضدیں‌بھی ہیں نرالی ان کی
اس پر مچلے ہیں کہ ہم دردِجگر دیکھیں گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آرزو یہ دل کی تھی کوئی پکارے پیار سے
میری اُلفت میں کوئی خود کو سنوارے پیارسے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اگرچہ کہیں‌شازونادر ہی ہوتا ہے ایسے جیسے یہاں ہوا
ابھی پھول کھلنے ہی لگے تھے کہ گلشن نذر خزاں‌ہوگیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ابھی جہاں کو تاریکیوں نے گھیرا ہے
جدھر اُٹھاؤ نظر ہر طرف اندھیرا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آج یوں موسم نے دی جشنِ محبت کی خبر
پھُوٹ کر رونے لگے ہیں میں ، محبت اور تم
ہم نے جونہی کر لیا محسوس منزل کے قریب
راستے کھونے لگے ہیں میں ، محبت اور تم
 
Top