• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس دل میں ذرا تم بیٹھو تو کچھ حال ہمارا پوچھو تو
ہم سادہ دل ہیں اشک مگر ہر بات پرانی کہہ دیں گے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنی گرہ سےکچھ نہ مجھے آپ دیجیے
اخبار میں تو نام میرا چھاپ دیجیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کر دے
کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اب تڑپتا ہے تو تڑپنے دو اس کے دِل کو
میں نے سمجھایا تھا اسے کہ دِل کا دوست نہ بناؤ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آئو
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
انساں ہوں دھڑکتے ہوئے دل پہ ھاتھ رکھ
یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں
چہرے پہ مل رھا ہوں سیاہی نصیب کی
آئینہ ھاتھ میں ھے سکندر نہیں ہوں میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یک اسیی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ھم
خاک کو ھاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے
ایک چھرے میں تو ممکن نھیں اتنے چھرے
کس سے کرتے جو عشق دوبارہ کرتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سُراغ زندگی
تو میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہيں فراز
کچا تيرا مکان ہے کچھ تو خيال کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آگاہ اپنی موت سے کوئ بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
 
Top