• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُنگلیاں میری وفا پر نہ اٹھانا اے لوگو
جس کو شک ہے وہ کبھی مجھ سے نبھا کر دیکھ لے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اھل گلشن کیلئے باب ِگلشن بند ہے
اس قدر کم ظرف کوئی باغباں دیکھا نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا ہوا جو تیرے ماتھے پہ ہیں سجدوں کے نشاں بندہ مومن !
کوئی ایسا سجدہ بھی کر جو زمین پہ نشان چھوڑ جائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زنداں بدلتے ہیں لیک صیّاد کا ہے انداز وہی
ہے نقشِ ارم میں تبدیلی شہداء کا ہے انداز وہی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک ہی زخم نہیں سارا وجود زخمی زخمی ہے
درد بھی حیران ہے اٹھوں تو کہاں سے اٹھوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
؎درکار اجالا ہے مگر مجھ کو یہ ڈر ہے
کر دے نہ کوئی روشنی بارود ملا کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل بھی آباد ہے اِک شہرِ خاموشاں کی طرح
ہر طرف لوگ ہیں مگر عالمِ تنہائی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہیں سبھی کو ہم سے شکایتیں
پر ہمیں کسی سے گلہ نہیں
یہ اصول ہم نے بنا لیا
نہ ملا کرو نہ گلہ کرو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھیں بند کرتے ہی یاد آجاتے ہو
تمہیں تو بس ستانے کا بہانہ چاہیے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ سخت کوش و سخت جاں عجب پیام دے گئے
کہ زندگی ہے بامزہ،اگر ہے تلخیاں لئے ہوئے
 
Top