• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم نہیں کرتے یاد اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
دل اس لیے جلتا ہے کہ ہم تمہیں‌بُھلا نہیں سکتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
ہر مدعی کے واسطے دارورسن کہاں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم جیسا ہونے کو جی چاہتا ہے
تو کیا کروں ہو جائوں پھر بیوفا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یار کچھ بھی ہو یار ھوتا ہے
بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اکیلا ہوں مگر آباد کر لیتا ہوں ویرانیاں
بہت روئے گی میرے بعد میری شامِ تنہائیاں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ساتھ میں اس کے رقیب ہے تو کیا
گل کے ساتھ خار ہوتا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یونہی رکھتے رہے دل صاف بچپن سے ہم اپنا دوست
پتہ نہیں تھا کہ قیمت تو چہرے کی ہوتی ہے دل کی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دلوں کے حوصلے بڑھ کر گھٹا نھیں کرتے
پہاڑ اپنی جگہ سے ہلا نھیں کرتے
قتیل ایسے چراغوں میں ھم نھیں شامل
آندھیوں کے مقابل جو ڈٹا نھیں کرتے۔۔۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
لڑائی میں کچھ نہیں رکھا محبت سے جینا سیکھو
یہ دنیا نہ میرا ٹھکانہ ہے نہ تمہارا گھر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
داغ آنکھیں نکالتے ہیں وہ
ان کو دے دو نکال کر آنکھیں
 
Top