• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر پھر سے لوٹآ دو مجھ کو
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
پلٹ آؤ
کہ خوابوں کی زمینوں پر
کسی دنیا کا شہزادہ
کئی قرنوں
کئی صدیوں سے تیری یاد کی چھاؤں میں بیٹھا ہے
اسے اذنِ حضوری دو
کہ اس کی منجمدبرخاب آنکھوں میں
خوشی کی تتلیاں اتریں
پلٹ آؤ
کہ اب بھی شہر کی گلیاں
تمہارے پاؤں کی حدت پہ مرتی
بس تمہیں آواز دیتی ہیں
دیئے
ہر آنے والے سے تمہارا پوچھتے ہیں
اور دروازے
تمہاری آہٹوں سے گم
مگر تم!
دوریوں کے شہر سے بھی دور بیٹھے ہو
جہاں آواز بھی جانے سے ڈرتی ہے
پلٹ آؤ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ شرط محبت بھی عجب ہے محسن
میں پورا اتروں تو وہ معیار بدل دیتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہیں اقبال نا امید اپنی اس کِشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یادوں کا سہارا سب کچھ ہے
طوفاں میں گھرے انساں کے لئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ اور بات ہے کہ تقدیر سوگئی قابل!
وگرنہ دیدہء بیدار ہم بھی رکھتے ہیں‌
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نزر نے نزر کو نظر سے جو دیکھا
نزر کو نزر کی نظر لگ گئی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ تغافل ترا نیا تو نہیں
مجھ سے تو بے خبر تھا پہلے بھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آنکھوں میں آنسو کو آپھرنے نادیا
مٹی کی مورت کو بکھرنے نا دیا
جس راہ میں پڑے تھے ترے قدموں کے نشاں
اس راہ سے کسی کو گزرنے نا دیا
 
Top