الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ دل کہ ترے بعد بہلتا ہی نہیں ہے
اب تو ہی بتا کیسے اسے رام کیا جائے
یہ تو مرے حرفوں کا تقاضا ہے مری جاں
جو شعر لکھا جائے ترے نام کیا جائے
فیضان عارف ۔ ۔ ہوائیں گیت گاتی ہیں