• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ دل کہ ترے بعد بہلتا ہی نہیں ہے
اب تو ہی بتا کیسے اسے رام کیا جائے
یہ تو مرے حرفوں کا تقاضا ہے مری جاں
جو شعر لکھا جائے ترے نام کیا جائے
فیضان عارف ۔ ۔ ہوائیں گیت گاتی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہاں سے لائیں‌ہم فُرصت غمِ دُنیا کے لیے محسن
جو سوئیں تو خوابوں کے مالک جو جاگیں تو خیالوں‌کے مالک
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یوں‌وفا کے سلسلے مسلسل نہ رکھ محسن
لوگ اِک خطا کی خاطر ساری وفائیں‌بھول جاتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کے جوڑا
اسی پیوند کاری نے شکستہ کر دیا دل کو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اور کچھ بھی نہیں‌چاہتا میں‌انی اس گوارِ زندگی سے
دُعا ہے کسی کو بھی تکلیف نہ ہو میری وجہ سے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اِک مُدت بعد ملی قید سے آزادی
پر جب ملی آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تجھے بھول جانا نہیں‌ممکن مت کر اس کا اصرار وصی
آنکھیں‌اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو بہانا نہیں‌چھوڑتیں
 
Top