• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہاں ہر کسی کی زندگی کا بس ایک ہی مقصد ہے غالب
خود بھلے بیوفا ہوں‌لیکن تلاش ہمیشہ وفا کی ہی رہتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
برے عجیب دوستوں سے نوازا ہے اللہ نے مجھے
جو میں نہ کروں یاد تو زحمت وہ بھی نہیں‌کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں‌اے دوست
یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں‌سما جاتی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سزا یہ ہے کہ آنکھوں سے چھین لی ہے نیندیں مجھے
جرم یہ تھا کہ اُن کے ساتھ جینے کے خواب دیکھے تھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہاں کا آنا کہاں کا جانا وہ جانتے ہی نہیں یہ رسمیں
وہاں ہے وعدے کی بھی یہ صورت کبھی تو کرنا کبھی نہ کرنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کیا حقیقت ہے نظر آئے گی رفتہ رفتہ
رنگ بھرتے ہیں یونہی لوگ تو افسانوں میں
آئینے سب نے لگا رکھے ہیں کالک مل کر
جیسے ملتے نہیں اب چہرے صنم خانوں میں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
طنا بیں کاٹ مرے ساتھ بادبانوں کی
میں تجھ کو سیر کراؤں نئے جہانوں کی
ابھی وہ چاند سا چمکا تھا میری آنکھوں میں
کہ ساعتوں پہ گھٹا گھر گئی زمانوں کی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں ایسے شخص کی معصومیت پہ کیا لکھوں
جو مجھ کو اپنی خطاوں میں بھی بھلا ہی لگا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس درجہ احتیاط سے لکھا ہے خط اُسے
رویا ہوں یوں کہ حرف بھی گیلے نہیں ہوئے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنے ایک اچھے سے دوست عبدالرحمٰن کے لیے ؛
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائے
ہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
(غالب)
 
Top