• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا
کوئی جواز نہیں تھا اس کے روٹھ جانے کا
محبتوں میں‌سزا بھی مجھے ہی ملنی تھی
کہ جرم میں نےکیا رابطے بڑھانے کا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک عمر جو کانٹے کی طرح چبھتی رہی ہے
درپردہ اسی بات کا اظہار کیا ہے
کافی ہے شہادت کے لیے اسکا مکرنا
قاتل نے کبھی جرم کا اقرار کیا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کس سوز میں‌ڈھلتے ہیں‌آلام محبت کے
چل کر تو دیکھو دو گام محبت کے
کٹتا ہے جگر ان میں‌ہر لحظہ مگر پھر بھی
بےکیف نہیں‌جاتے ایام محبت کے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اپنے دھویئں کو چھوڑ گیا آسمان پر
بجھتے ہوئے دیئے میں‌غرور انتہا کا تھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہے در بھی وہی گداگر بھی وہی ہیں
اس شہر غریباں کے مقدر بھی وہی ہیں
اب بچ کے کہاں‌ جاؤ گے اس شہر غضب میں
اندر بھی وہی لوگ ہیں باہر بھی وہی ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے
جسکا ہمسائے کے آنگن میں‌بھی سایہ جائے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
یہ الگ بات ھے کہ وہ تعمیر نہ ھوں
ورنہ ھر دل میں کچھ تاج محل ھوتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ میرا نام لکھتے وقت روئے ہوں گے قاصد
یہاں آنسو گرے ہونگے جہاں تحریر بگڑی ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ گل اپنا نہ خار اپنا نہ ظالم باغباں اپنا
بنایا آہ کس گلشن میں ہم نے آشیاں اپنا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اے! طائرِ لاھوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ھو پرواز میں کوتاھی
 
Top