• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں دامن موجیں
کتنا سادا ہے تیرا مجھ سے گریزاں‌ہونا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جہاں رہے گا روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں دامن موجیں
کتنا سادا ہے تیرا مجھ سے گریزاں‌ہونا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آخر یہ ہوا میں بھی ہوا شامل ماتم
واللہ کہ ہوتے یہاں ماتم ہی تو دیکھا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خاک میداں‌کی حدتوں میں سفر
جیسے حیرت کی وسعتوں‌میں سفر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیرے دیئے ہوئے اک غم کا کرشمہ ہے کہ اب
جو بھی غم ہیں میرے معیار سے کم ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں بھی عجیب ہوں اور اتنا عجیب ہوں کے بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
شاید خوشی کا دور بھی آجائے اے امیر
غم بھی تو مل گئے ہیں تمنا کئے بغیر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
نہ قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں
بات نیت کی صرف ہے ورنہ
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں
بھول جاتے ہیں مت برا کہنا
لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں
وہ بظاہر جو کچھ نہیں‌لگتے
اس سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں
وہ ہمارے ہیں اس طرے سے فیض
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہر اک سوال کا اسکو جواب کیا دیتا
میں لخت لخت بدن اسکو حساب کیا دیتا
جو نہ رکھ سکا اک پھول کی خوشبو محفوط
میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا
 
Top