• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جب دل تو تمھارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اس کی ہوں
جب خوشبو اسکی آتی ہو
اور سانسیں تمھاری اپنی ہوں
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آئے تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں
تم اس کو پاس ہی پاؤ تو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جا کر کہہ دینا
ہاں دل کو چاہت ھے تم سے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم تکلف کو بھی اخلاق سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہو ہر ہاتھ ملانے والا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں توکوئی نہیں، آنے والا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
لنڈر سے نہیں مشروط میرے رات دن ساجد
میں جیسا چاہتا ہوں ویسا موسم ڈھونڈ لیتا ہوں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
زندہ رہ لوں کسي صورت تو بڑي بات ہے
ورنہ جان سے تو گزرنا کوئي دشوار نہيں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہر کسی کو دنیا میں شُہرتیں نہیں ملتیں
زندگی کے لمحوں کی قیمتیں نہیں ملتیں
فتح کی خواہش میں عمل بھی تو لازم ھے
صرف کچھ ارادوں سے مُسرتیں نہیں ملتیں
فیصلے یہ چاہت کے آسماں پہ ھوتے ھیں
دو دلوں کے ملنے سے قسمتیں نہیں ملتیں
دین اور دنیا کو ساتھ رکھنا پڑتا ھے
مسجدوں میں رہنے سے جنتیں نہیں ملتیں
مان لو زمانے میں اور بھی ھیں ہم جیسے
حسبِ آرزو جن کو چاہتیں نہیں ملتیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سلوک اُس نے مجھ سے کسی سگریٹ کا سا کیا
پہلے جلایا' پھر پِیا' پاوں رکھا اور بُجھا دیا
یعنی طلب تھی اُس کو میری کچھ وقت کے لئیے
پہلے لگایا ہونٹ سے اور پھر دُھوئیں میں اُڑا دیا
اپنی سانسیں کھینچ کے میری خوشبو خود میں بسا لی
میری جلتی ھوئی راکھ کو اپنی اُنگلیوں سے گِرا دیا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
محبت سوز ھوتی ھے ساز ھوتی ھے
محبت دو دلوں کے درمیاں اک راز ھوتی ھے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
تم اگر چاہو تو میری سوچوں کی تلاشی لے لو
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے مولا نے مجھ کو چاہتوں کی سلطنت دے دی
مگر پہلی محبت کا خسارہ یاد رہتا ھے
 
Top