• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,008
پوائنٹ
436
خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں
رب جو دکھاتا ہے ہم دیکھتے ہیں
ہٹے پاؤں جب جادہ بندگی سے
اک آواز آئی ! ہم دیکھتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جانے کیوں شکست کا عذاب لیئے پھرتا ہوں۔
میں کیا ہوں اور کیا خواب لیئے پھرتا ہوں۔
اُس نے کیا تھا اِک بار سوالِ محبت مجھ،
میں‌ہر لمحہ وفا کا جواب لیئے پھرتا ہوں،
اُس نے پوچھا کب سے نہیں سوئے،
میں تب سے رات جگنو کا حساب لیئے پھرتا ہوں۔
اُس کی خواہش تھی کہ میری آنکھوں میں پانی دیکھے،
میں اُس وقت سے آنکھوں کا سیلاب لیئے پھرتا ہوں۔
افسوس کہ پھر بھی وہ میرا نا ہوا فراز،
میں جس کی کتاب لیئے پھرتا ہوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
دل نوں لگ جاں روگ تے کی کرئیے۔

کسی دی یاد وچ اکھیاں روں تے کی کرئیے۔

سانوں ملن دی تمنا رہندی اے ہر دم،

پر جے یار ہی پُل جاں‌تے کی کرئیے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہماری تو وفا بھی تمیھں گنوارہ نہیں۔
کسی بیوفا سے نبھائو گے تو یاد آئوں گا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بس یہی ادا اُس کی مجھے اچھی لگی۔
اُداس کر کے مجھے وہ بھی خوش نہیں رہتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُن کا ملنا ہی قسمت میں‌نا تھا فراز۔
ورنہ کیا کچھ نہیں‌کھویا اُسے پانے کے لیے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اُس بے وفا نے داغِ تمنا دیا مجھ کو۔
بدلا میری وفا کا یہ اچھا صلہ دیا مجھ کو۔
دُنیا میں اب کہیں بھی محبت نا رہی،
آج اُس کی بے رُخی نے سمجھا دیا مجھ کو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کچھ تو ہی میرے درد کا مفہوم سمجھ لے۔
ہنستا ہوا چہرہ تو زمانے کے لیے ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
سپنے کی طرح تجھے سجا کے رکھوں۔
چاندنی رات کی نظروں سے چُھپا کے رکھوں۔
میری تقدیر میرے ساتھ نہیں،
ورنہ زندگی بھر تجھے اپنا بنا ک رکھوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
رفتہ رفتہ بُجھ گیا آخری چراغِ آرزو فراز۔
پہلے دل خاموش تھا اب زندگی خاموش ہے۔
 
Top