• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
اس خیال سے تسبیح ہی توڑ دی میں نے فراز۔
کیا گن گن کے اُس کا نام لوں جو بے حساب دیتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ضبطِ غم اس قدر آسان نہیں فراز۔
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیئے جاتے ہیں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ہم سے پوچھنی ہے تو ستاروں کی بات پوچھو فراز۔
خوابوں کی بات تو وہ کرتے ہیں جیھیں نیند آتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بارش کی ان بوندو میں نا جانے کس کس کے آنسو ہیں فراز۔
صدیوں پہلے شاید کوئی صدیوں بیٹھ ک رویا ہو۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو وہ روز کرتا ہے فراز۔
مگر اُس کا بس نہیں چلتا میری وفائوں کے آگے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ مجھے ٹوٹ کر چاہے گا اور بھول جائے گا فراز۔
مجھے یہ خبر نہیں تھی کہ اُسے یہ ہنر بھی آتا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
بڑا ناز تھا اُن کو اپنے ہردے پر فراز۔
کل رات کو خواب میں سرِعام چلا آیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے اکیلا چھوڑ کر چلا جاتا۔
آیا ہو گا ضرور اُس کی زندگی میں کوئی مجھے سے بھی پیارا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وہی کہتا تھا کہ میں تیرے جسم کا سایہ ہوں فراز۔
اسی لیے شاید اندھیرے میں ساتھ چھوڑ گیا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
روز ڈھلتا ہوا سورج یہ کہتا ہے مجھے فراز۔
کہ آج اُس کو بیوفا ہوئے اک دن اور ہو گیا۔
 
Top