• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
آج تیری گلیوں سے گزری ہے میت میری فراز۔
دیکھ مرنے کے بعد بھی ہم نے راستہ نہیں بدلا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
کسی سے جُدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا فراز۔
جسم سے روح کو لینے کبھی فرشتے نا آتے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
تم ہی نے سوا کیا تھا محبت کی کشتی پہ فرازا۔
اب نظریں نا چُرائو مجھے ڈوبتا دیکھ کر۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے مقدر کی بات نا پوچھ اے فراز۔
اگر میں کفن کی دکان کھولوں تو لوگ مرنا بھی چھوڑ دیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میں ڈوب کے اُبھرا تو بس اتنا ہی دیکھا فراز۔
اُوروں کی طرح تو بھی کناروں پے ہی کھڑا تھا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
ظفر ہم جن کی دلکش سادگی پر مر مٹتے تھے۔
اب اُ کی آنکھوں کا لہجہ بھی بدلتا جا رہا ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
وفا کی لاج میں‌ اُس کو منا لیتے تو اچھا تھا۔
اَنا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چُھپا ہے محسن۔
میں‌ جس شخص کو چُھو لوں وہ میرا نہیں ہوتا۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
خود پیاس کا صحرا ہوں مگر دل کی یہ زد ہے محسن۔
ہر دوست پر ساون کی طرح ٹوٹ کر برسوں۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
جل جائو کڑی دھوپ میں خاموشی سے محسن۔
اپنوں سے کبھی سایہِ دیوار نہ مانگو۔
 
Top